بھارت: فیض کی نظمیں نصاب سے خارج،’عوام مخالف حکومت فیض کی شاعری برداشت نہیں کرسکتی’

اردو کے معروف شاعر فیض احمد فیض کی دو نظمیں بھارتی حکومت کے مرکزی تعلیمی ادارے سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے دسویں جماعت کے نصاب سے خارج کرنے پر حکومت اور متعلقہ ادارے کو سیاست دانوں، انسانی حقوق کے کارکنوں، دانشوروں، شعرا اور ادبا کی جانب سے تنقید کا سامنا مزید پڑھیں

بھارت: فیض کی نظمیں نصاب سے خارج،’عوام مخالف حکومت فیض کی شاعری برداشت نہیں کرسکتی’

نئی دہلی —  اردو کے معروف شاعر فیض احمد فیض کی دو نظمیں بھارتی حکومت کے مرکزی تعلیمی ادارے سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے دسویں جماعت کے نصاب سے خارج کرنے پر حکومت اور متعلقہ ادارے کو سیاست دانوں، انسانی حقوق کے کارکنوں، دانشوروں، شعرا اور ادبا کی جانب سے مزید پڑھیں

ڈرون حملوں کے حوالے سے حنا ربانی کھر کی پرانی ویڈیو ٹوئٹر پر موضوع بحث کیوں؟

ویب ڈیسک —  پاکستان کی وزیرِ مملکت برائے اُمور خارجہ حنا ربانی کھر کے چھ برس قبل دیے جانے والے ایک انٹرویو کے چند کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ اس انٹرویو کےدوران حنا ربانی کھر کو بعض سوالات کے جواب میں یہ کہتا سنا گیا تھا کہ ‘میں اس وقت کمرے میں نہیں تھی۔’ مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی میں خاتون کا مبینہ خود کش حملہ، تین چینی اساتذہ سمیت چار افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  کراچی یونیورسٹی میں اساتذہ کو لے جانے والی گاڑی کے قریب مبینہ خود کش دھماکے میں تین چینی اساتذہ سمیت چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب ایک گاڑی اساتذہ کو لے کر کراچی یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ آ رہی تھی۔ مزید پڑھیں

بلوچستان کے عسکریت پسند گروپ سمجھتے ہیں کہ چین ان کے وسائل پر قبضہ کر لے گا: تجزیہ کار

کراچی یونیورسٹی میں مبینہ خودکش دھماکے میں تین چینی اساتذہ سمیت چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے.اساتذہ اس گاڑی میں سوار تھے جو انہیں کراچی یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ لارہی تھی۔ دہشت گردی سے متعلق امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ حملہ چین کے خلاف سلسلہ وار حملوں کی ایک کڑی معلوم مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے آزاد ماہرین کے بیان پر امریکہ کا سخت ردعمل

امریکی حکومت نے اقوام متحدہ کے 14 آزاد ماہرین کے ایک گروپ کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ افغانستان کے بارے میں امریکی پالیسی عام افغان بالخصوص خواتین اور بچوں کی تکالیف میں اضافہ کررہی ہے۔ ان ماہرین نے خبردار کیا تھا کہ امریکہ میں سات ارب مزید پڑھیں

سری لنکا کا معاشی بحران چین کے لیے آزمائش کیوں ؟

ویب ڈیسک —  سنگین معاشی بحران کے باعث سری لنکا نے ہنگامی بنیادوں پر چین سے ڈھائی ارب ڈالر کی مالی معاونت کی درخواست کی ہے جس کے جواب میں چین نے تین کروڑ دس لاکھ ڈالر کی ’فوری انسانی امداد‘ دینے کا اعلان کیا ہے لیکن قرضوں کی ادائیگی میں رعایت کی اپیل پر مزید پڑھیں