رمضان کی خصوصی نشریات؛ کیا سیاسی صورتِ حال نے ریٹنگ کو متاثر کیا ہے؟

کراچی —  ہر سال کی طرح رواں برس بھی پاکستان کے متعدد ٹیلی ویژن چینلز پر رمضان کی خصوصی نشریات ، ڈرامے اور گیم شوز جاری ہیں۔ ہر ٹی وی چینل کی یہی کوشش ہے کہ وہ ناظرین کے لیے ماہِ صیام میں کچھ سیکھنے کے ساتھ ساتھ تفریح کے مواقع بھی فراہم کرے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطین تنازع؛ اقوامِ متحدہ کا حالیہ پر تشدد واقعات کی تحقیقات پر زور

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے حکام نے حالیہ ہفتوں کے دوران فلسطینی علاقوں اور اسرائیل میں ہونے والے پر تشدد واقعات کی غیر جانب دارانہ اور آزادنہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ حالیہ ہفتوں میں مسجدِ اقصیٰ کے احاطے میں ہونے والے پر تشدد واقعات میں درجنوں فلسطینی ہلاک اور زخمی مزید پڑھیں

سعودی عرب: 30 سال سے واش روم میں سموسے بنانے والا پکوان سینٹر سیل

ویب ڈیسک —  سعودی عرب کے شہر جدہ میں 30 سال سے چلنے والے ایک پکوان سینٹر کو سیل کر دیا ہے جہاں سموسے بیت الخلا (واش روم) میں تیار کیے جا رہے تھے۔ سعودی عرب کے عربی اخبار ’عکاز‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جس پکوان سینٹر کو حکام نے سیل مزید پڑھیں

سری لنکا میں وزیرِ اعظم کے اتحادی بھی احتجاج میں شامل، مستعفی ہونے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  سری لنکا کے وزیرِ اعظم مہندا راجا پاکسے پر ملک میں بڑھتے معاشی بحران کے سبب مستعفی ہونے کا دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ ان کے اتحادیوں نے بھی حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت کرنا شروع کر دی ہے۔ ملک کے وزیرِ اطلاعات نالاکا گوڈاہیوا نے بھی صدر گوتابیا راجا پاکسے کے مزید پڑھیں

پاکستان کی جوائے لینڈ ‘کان فیسٹیول’ کے لیے منتخب؛ ’اس کا خواب ہر فلم ساز دیکھتا ہے‘

کراچی —  سال 2022 میں دنیا بھر کے سنیما کی رونقیں واپس آرہی ہیں۔ پاکستانی کے فن کار بھی اپنے طور پر دنیا کو فتح کرنے کے مشن پر گامزن ہیں۔ رواں برس ہی پاکستان کی عروج آفتاب نے میوزک انڈسٹری کا سب سے بڑا ’گریمی ایوارڈ‘ جیتا جب کہ ہدایت کار صائم صادق کی مزید پڑھیں

نئی نسل آباو اجداد کی طرح تکالیف نہیں اٹھائے گی؛ مودی کا آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد پہلی بار کشمیر کا دورہ

سرینگر —  بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی نے کشمیر میں نوجوانوں کو یقین دلایا ہے کہ وہ اپنے والدین اور دیگر آباؤ و اجداد کی طرح تکالیف نہیں اٹھائیں گے۔ اتوار کو جموں و کشمیر کے ایک روزہ دورے کے دوران سرحدی ضلعے سانبہ میں پالی کے مقام پر ایک جلسے سے خطاب میں نریندر مزید پڑھیں

چین میں کرونا وائرس سے اموات میں اضافہ، شنگھائی میں سخت لاک ڈاؤن برقرار

ویب ڈیسک —  چین کے شہر شنگھائی میں ہفتوں کے لاک ڈاؤن کے باوجود اتوار کو کرونا وبا کے سبب مزید 39 اموات رپورٹ کی گئی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ویکسین شدہ شہری بھی شامل ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق دنیا کی دوسری بڑی معیشت گزشتہ دو برس کے مزید پڑھیں

’ملا عمر کبھی افغانستان چھوڑ کر نہیں گئے‘؛ نویں برسی پر کابل میں طالبان کی خصوصی تقریب

ویب ڈیسک —  افغانستان سے گزشتہ برس غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد برسرِ اقتدار آنے والے طالبان نے اتوار کو اپنے بانی ملا عمر کی نویں برسی منائی۔ اس حوالے سے دارالحکومت کابل میں منعقدہ خصوصی تقریب میں شرکا نےان کی زندگی، شخصیت اور سوویت یونین کے خلاف جدوجہد پر روشنی ڈالی۔ وائس مزید پڑھیں

وزیراعظم کا شمالی وزیرستان کا دورہ، سیکیورٹی صورتِ حال کی بریفنگ میں محسن داوڑ مدعو نہیں تھے

پشاور —  پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو افغان سرحد سے ملحقہ شمالی وزیرستان کے علاقے کا دورہ کیا جہاں علیٰ فوجی حکام نے وزیراعظم کو سیکیورٹی اور امن و امان کی صورتِ حال کے بارے میں بریفنگ دی ۔ اس موقع پر پاکستان فوج کے سربرہ جنرل قمر جاوید باجوہ بھی مزید پڑھیں