ویب ڈیسک — امریکہ نے پاکستان کے نو منتخب وزیرِ اعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ واشنگٹن اسلام آباد حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 75 برسوں مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
جواہر لعل یونیورسٹی میں طلبہ گروہوں میں تصادم کے بعد کشیدگی برقرار
No media source currently available
برطانیہ میں سیاسی پناہ مانگنے والوں کو روانڈا میں رہنا پڑے گا
ویب ڈیسک — برطانیہ میں قدامت پسند پارٹی کی حکومت نے روانڈا کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت سیاسی پناہ کے متلاشیوں کو لندن سے ہزاروں میل دور مشرقی افریقہ کے ملک میں رکھا جائے گا۔ حکومت کے اس فیصلے کو حزب اختلاف کے سیاستدان، پناہ گزینوں کے حقوق پر کام کرنے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کے روہنگیا کیمپوں میں اسکول بند کر دیے گئے
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش میں روہنگیاپناہ گزینوں کے لیے سب سے بڑے نجی، ‘کایاپوری’ اسکول کے ہیڈ ماسٹر محمد شوفی کے دفتر میں پولیس نے اس وقت چھاپہ مارا جب وہ نویں جماعت کے امتحانات کے سوالات پرنٹ کر رہے تھے۔ 32 سالہ شوفی نے وی او اے کو بتایا کہ پولیس نے ان مزید پڑھیں
یورپ فوری طور پر روسی گیس پر انحصار ختم نہیں کرسکتا، پوٹن
ویب ڈیسک — ایسے میں جب یورپی ممالک روسی درآمدات پر انحصار میں کمی لارہے ہیں، صدر ولادیمیر پوٹن نے جمعرات کے دن کہا ہے کہ روس کی یہ کوشش رہے گی کہ وہ توانائی کے اپنے وسائل مشرق کی جانب پھیلانے کی کوشش کرے۔ انھوں نے کہا کہ یورپ کے لیے یہ ممکن نہیں مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کے روہنگیا کیمپوں میں اسکول بند کر دیے گئے
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش میں روہنگیاپناہ گزینوں کے لیے سب سے بڑے نجی، ‘کایاپوری’ اسکول کے ہیڈ ماسٹر محمد شوفی کے دفتر میں پولیس نے اس وقت چھاپہ مارا جب وہ نویں جماعت کے امتحانات کے سوالات پرنٹ کر رہے تھے۔ 32 سالہ شوفی نے وی او اے کو بتایا کہ پولیس نے ان مزید پڑھیں
کیا شوبز ستاروں کو سیاست پر رائے دینی چاہیے؟ فن کاروں کی رائے منقسم
کراچی — فن کار سوشل میڈیا پر اکثر سماجی مسائل اور دیگر موضوعات پر بات کرتے ہیں لیکن گزشتہ دنوں پاکستان کی سیاسی صورتِ حال پر بیشتر اداکاروں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اداکار فیصل قریشی ، ہمایوں سعید اور ماہرہ خان سمیت متعدد فن کاروں نے سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کے مزید پڑھیں
مداحوں کا انتظار ختم: عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی ممبئی میں شادی
ویب ڈیسک — بالی وڈ کی مشہور اداکار جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور جمعرات کو ممبئی میں بالآخر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جا رہے ہیں۔ شادی کی تمام تر تیاریاں مکمل ہیں اور اب بس مداحوں کو عالیہ اور رنبیر کی شادی کی تصاویر کا انتظار ہے۔ بدھ کو رنبیر کپور کی والدہ مزید پڑھیں
نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں کسی سازش کا ذکر نہیں ہے: ترجمان پاکستان فوج
ویب ڈیسک — افواجِ پاکستان کے ترجمان میجر جنرل بابر افتحار نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب مارشل نہیں لگے گا، پاکستان کی بقاصرف اور صرف جمہوریت میں ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نہ تو ایکسٹینشن چاہتے ہیں اور نہ ہی قبول کریں گے۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو ملنے والے مزید پڑھیں
یوکرین جنگ میں ’نسل کشی‘ کی اصطلاح اہم کیوں ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اپنے ایک حالیہ بیان میں روس کی یوکرین میں جاری جنگ کو ’نسل کشی‘ قرار دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ اس تنازع کی سنگینی بیان کرنے کے لیے دیا گیا محض سخت بیان نہیں بلکہ اس میں ایک ایسی اصطلاح استعمال کی گئی ہے جس مزید پڑھیں