ہمیں بھی امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش ہے: بھارتی وزیرِ خارجہ

نئی دہلی —  امریکہ کی جانب سے بھارت میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزی کے بڑھتے واقعات پر بیان کے بعد بھارت نے بھی امریکہ میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزی پر تشویش ظاہر کی ہے۔ امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے پیر کو واشنگٹن ڈی سی میں بھارت کے وزرائے خارجہ مزید پڑھیں

شہباز شریف کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات، ‘وہ جانتے ہیں کہ کون سا شخص اور ادارہ اہم ہے’

لاہور —  وزیراعظم شہباز شریف کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ افہام و تفہیم کی سیاست کرتے ہیں اور محاذ آرائی کے بجائے اسٹیبلشمنٹ کو ساتھ لے کر چلنے کے حامی رہے ہیں۔ سیاسی داؤ پیچ سے زیادہ شہباز شریف ایک اچھے منتظم کی شہرت رکھتے ہیں۔ وہ خاندان کے کاروبار میں بھی انتطامی مزید پڑھیں

کیف: روسی فوج نے ہمیں اسکول کی بیسمنٹ میں بند کر دیا، جہاں لوگ ایک ایک کر کے مرتے رہے

ویب ڈیسک —  روسی فوج نے کیف کے ایک گاؤں کے 300 سے زائد افراد کو اسکول کی بیسمنٹ میں بند کر دیا تھا۔ اس گاؤں کا نام یہودنے بتایا جاتا ہے، جو کیف سے 140 کلومیٹر (87 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ گاؤں کے مکینوں نے ایسو سی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ مزید پڑھیں

 البغدادی نے امریکی یرغمالی کائلہ مولر کو زیادتی کا نشانہ بنایا، یزیدی خاتون کا الزام

ویب ڈیسک —  اسلامک اسٹیٹ کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی نے امریکی امدادی کارکن کائلہ مولر کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا اور دھمکی دی تھی کہ فرار ہونے کی کوشش کی تو جان سے ماردیا جائے گا۔ اس بات کی گواہی پیر کو ایک نوجوان یزیدی خاتون نے دی ہے اور بتایا ہے کہ مزید پڑھیں