شہباز شریف کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات، ’وہ جانتے ہیں کہ کون سا شخص اور ادارہ اہم ہے‘

لاہور —  وزیراعظم شہباز شریف کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ افہام و تفہیم کی سیاست کرتے ہیں اور محاذ آرائی کے بجائے اسٹیبلشمنٹ کو ساتھ لے کر چلنے کے حامی رہے ہیں۔ سیاسی داؤ پیچ سے زیادہ شہباز شریف ایک اچھے منتظم کی شہرت رکھتے ہیں۔ وہ خاندان کے کاروبار میں بھی انتطامی مزید پڑھیں

امریکا اور بھارت نے پاکستان سے دہشتگردی کے خلاف پائیدار اور ٹھوس کارروائی کا مطالبہ کردیا

امریکا اور بھارت نے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ’فوری، پائیدار اور ٹھوس کارروائی‘ کرے کہ اس کے زیر انتظام کوئی بھی علاقہ دہشت گرد حملوں کے لیے استعمال نہ ہو۔ بھارت میں امریکی سفارت خانے اور قونصل کی جانب سے مشترکہ مزید پڑھیں

لڑکیوں کی تعلیم پر طالبان کی پابندی کا کوئی مذہبی جواز نہیں: مسلم اسکالرز

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان کی جانب سے لڑکیوں کی ثانوی تعلیم پر پابندی کے بارے میں مسلم اسکالرز اور خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والوں کا کہنا ہے کہ صنفی بنیاد پر تعلیم پر پابندی کا کوئی مذہبی جواز نہیں ہے۔ طالبان کی جانب سے خواتین اور لڑکیوں کی ثانوی تعلیم مزید پڑھیں

سری لنکا دیوالیہ ہوگیا، اوورسیز شہریوں سے ترسیلاتِ زر اور عطیات کی اپیل

ویب ڈیسک —  سری لنکا نے شدید معاشی بحران اور غیر ملکی قرضوں کا حجم 51 ارب ڈالر ہونے کے بعد ملک کے دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد حکومت نے غذائی اشیا اور ایندھن کی درآمدی ادائیگیاں ممکن بنانے کے لیے بیرونِ ملک مقیم اپنے شہریوں سے زیادہ سے زیادہ مزید پڑھیں

امریکہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے ایتھونال کا استعمال

ویب ڈیسک —  امریکی اعلیٰ حکام کے مطابق صدر بائیڈن ایک منصوبے کا اعلان کر رہے ہیں، جس کے تحت اس موسم گرما میں جو پٹرول فروخت ہوگا اس میں نامیاتی فیولز کی مقدار میں مزید اضافہ کیاجائے گا، تاکہ پٹرول کے نرخوں میں کمی کی جاسکے اور غیر ملکی توانائی کے وسائل پر انحصار مزید پڑھیں

ٹوئٹر کے سب سے بڑے شیئر ہولڈر ایلن مسک نے بورڈ ممبر بننے سے انکار کیوں کیا؟

دنیا کے امیر ترین شخص ایلن مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ انہیں بورڈ کے رکن بننے کی پیشکش کمپنی میں %9.1 حصص حاصل کرنے کے بعد ٹوئیٹر کی جانب سے کی گئی تھی۔ ایلن مسک کے بورڈ میں شامل نہ ہونے مزید پڑھیں

نیویارک سب وے اسٹیشن پر فائرنگ، متعدد افراد زخمی

ویب ڈیسک —  منگل کے روز نیویارک شہر میں بروکلین کے ایک زیرِ زمین ٹرین سٹیشن پر تعمیراتی مزدوروں کی جیکٹ اور گیس ماسک پہنے ایک شخص نے فائرنگ کر دی جس سے انتہائی رش کے ان اوقات میں ٹرین سٹیشن پر موجود کم از کم 17 افرادگولی لگنے سے زخمی ہوئے، جن میں سے مزید پڑھیں