دنیا کے امیر ترین شخص ایلن مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ انہیں بورڈ کے رکن بننے کی پیشکش کمپنی میں %9.1 حصص حاصل کرنے کے بعد ٹوئیٹر کی جانب سے کی گئی تھی۔ ایلن مسک کے بورڈ میں شامل نہ ہونے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
مرکز کے بعد اب تمام نظریں پنجاب پر مرکوز
لاہور — مرکز کے بعد تمام نظریں پنجاب پر مرکوز ہو گئی ہیں۔ پنجاب کی سیاسی صورت حال پر گزشتہ تین سماعتوں کے بعد عدالتِ عالیہ لاہور نے اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے عدالتِ عالیہ لاہور کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹٰی نے صوبہ پنجاب میں قائد ایوان کے انتخاب پر دائر ہونے والی مزید پڑھیں
’ہائیڈ پارک سے نعرے ایون فیلڈ کے فلیٹ تک پہنچ رہے ہیں‘
واشنگٹن ڈی سی — برطانیہ میں پارلیمانی نظام حکومت ہے۔ کئی بار دیکھا گیا ہے کہ حکومت کے اتحادی اس سے الگ ہوتے ہیں تو پارلیمنٹ کے اندر تبدیلی آ جاتی ہے اور یہ چیز سب کے لیے قابل قبول ہوتی ہے۔ پاکستان میں بھی پارلیمانی نظام حکومت ہے، اتحادیوں نے اگر حکومت سے الگ مزید پڑھیں
بھارت میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر امریکہ کا اظہارِ تشویش
نئی دہلی — امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے بھارت میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ امریکہ اس صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ بلنکن نے اپنے بیان میں بھارت میں بعض ریاستی حکومتوں، پولیس اہل کاروں اور جیل انتظامیہ مزید پڑھیں
صدر بائیڈن اور وزیرِاعظم مودی کے درمیان گفتگو ‘تعمیری اور مفید’ تھی: وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — صدر جوبائیڈن نے پیر کے روز ویڈیو لنک کے ذریعے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ بات چیت کی، جس کےدوران دونوں ملکوں کی مشترکہ اقدار کو نمایاں کیا گیا۔ یہ بات چیت ایسے میں ہوئی ہے جب امریکہ نے بھارت اور دیگر ملکوں سے مطالبہ کر رکھا ہے کہ وہ مزید پڑھیں
ممبئی کو 2050 تک جنوبی ایشیا کا پہلا کاربن نیوٹرل شہر بنانے کا منصوبہ
آنجنا پسریچا، ممبئی — بھارت کے مالیاتی مرکز، ممبئی کو 2050ء تک ایک ایسا شہر بنانے لیے ایک پرعزم ماحولیاتی منصوبہ وضع کیا گیا ہے جہاں کاربن کا اخراج اور استعمال برابر ہوگا، یعنی شہر جتنی کاربن پیدا کرے گا، اتنی ہی جذب یا استعمال بھی کرے گا جس سے فضا میں مضر کاربن گیسوں مزید پڑھیں
شہباز شریف کی تقریبِ حلف برداری میں صدر اور آرمی چیف غیر حاضر، بطور وزیرِ اعظم پہلا انتظامی حکم جاری
اسلام آباد — مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پیر کو پاکستان کے 23 ویں وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھاںے کے بعد بطور وزیرِ اعظم پہلے انتظامی حکم کے طور پر توقیر شاہ کو اپنا پرنسپل سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔ وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف نے مزید پڑھیں
‘نو عمران، نو ریمیٹنسز’: کیا عمران حکومت کے خاتمے کے بعد ‘اوورسیز’ پاکستانی ترسیلاتِ زر بھیجنا بند کر دیں گے؟
واشنگٹن ڈی سی — پاکستان کے سابق وزیرِاعظم عمران خان کو اقتدار سے علیحدہ کیے جانے کے بعد دنیا کے مختلف ملکوں میں تحریکِ انصاف کے حامیوں کے مظاہروں کے دوران کچھ لوگ ‘نو عمران، نو ریمیٹنسز’ کے نعرے لگاتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔ بیرونِ ملک مقیم تحریک انصاف کے کچھ رہنماؤں کا دعویٰ ہے مزید پڑھیں
عمران خان کی حکومت نے جو معاشی غلطیاں کیں اس کا ازالہ کریں گے: اسحاق ڈار
واشنگٹن ڈی سی — پاکستان کے سابق وزیرِ خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے وہ جانتے ہیں کہ تحریک انصاف کی حکومت نے معاشی معاملات میں کہاں غلطیاں کی ہیں، ان غلطیوں کا ازالہ کریں گے اور معیشت کو ٹریک پر لائیں گے۔ وائس آف امریکہ سے بات کرتے مزید پڑھیں
آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ: بابر اعظم دوسری مرتبہ اعزاز اپنے نام کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ‘آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ’ قرار پائے ہیں اور وہ یہ اعزاز دوسری مرتبہ اپنے نام کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ بابر اعظم رواں برس مارچ میں اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت اس ماہ کے بہترین کھلاڑی قرار پائےجس میں آسٹریلیا مزید پڑھیں