سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے خلاف اتوار کی شب ملک کے مختلف شہروں میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔ پارٹی سربراہ کی کال پر تحریک انصاف کے کارکن مقرر کردہ مقامات پر جمع ہوئے اور اپنے قائد سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ عمران خان نے آٹھ اپریل کو مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
عمران حکومت کا خاتمہ: تحریکِ انصاف کےکارکن سراپا احتجاج، اپوزیشن اتحاد کا جشن
ویب ڈیسک — سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے ریلیاں نکالیں اور شدید احتجاج کیا۔ دوسری جانب پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں کے کارکنوں نے جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔ پاکستان مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا: تیمر گرہ کی مسجد پر پی ٹی آئی کےمشتعل کارکنوں کا حملہ، خطیب سمیت 5 افراد زخمی
پشاور — صوبۂ خیبر پختونخوا کے شمالی ضلع لوئر دیر کے انتظامی اور تجارتی مرکز تیمرگرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے مسجد اور اس سے متصل مدرسے پر حملہ کرکے خطیب سمیت 5 افراد کو زخمی کر دیا۔ عینی شاہدین اور پولیس اہل کاروں کے مطابق تیمرگرہ میں احتجاج کے مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد پر کارروائی، کب کیا ہوا؟
اسلام آباد — پاکستان میں متحدہ حزب اختلاف کی تحریک عدم اعتماد کثرت رائے سے منظور ہونے کے بعد عمران خان وزارت عظمیٰ سے ہٹا دیے گئے ہیں۔ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات ہونے والی اس رائے شماری میں ایوان کے 342 میں سے 174 اراکین تحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دیا۔ مزید پڑھیں
عمران خان کے وہ غیر مقبول فیصلے جن کا نقصان ٹیم کو ہوا
کراچی — عمران خان کا شمار پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے ان کپتانوں میں ہوتا ہے جنہوں نے آخری گیند تک لڑ کر کرکٹ کے میدان میں کئی مشکل مقابلے اپنے نام کیے۔ عمران خان کی قیادت میں جہاں پاکستان نے 1992 کا کرکٹ ورلڈ کپ جیتا وہیں کئی ایسے میچز میں بھی کامیابی سمیٹی مزید پڑھیں
ایوان میں پی ٹی آئی کی جانب سے آخری تقریر کرنے والے علی محمد خان کون ہیں؟
ویب ڈیسک — پاکستان میں جہاں سوشل میڈیا پر عمران خان کی حکومت کے خاتمے پر مختلف ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہے ہیں وہیں عمران خان کی ٹیم کے ہی رکن علی محمد خان کے بارے میں بھی سوشل میڈیا پر بات کی جار ہی ہے۔ مختلف صارفین بالخصوص پی ٹی آئی کے حامی ان مزید پڑھیں
عمران خان کا سیاسی سفر
مزید لوڈ کریں
تحریک عدم اعتماد پر کارروائی ، کب کیا ہوا?
اسلام آباد — پاکستان میں متحدہ حزب اختلاف کی تحریک عدم اعتماد کثرت رائے سے منظور ہونے کے بعد عمران خان وزارت عظمیٰ سے ہٹا دیے گئے ہیں۔ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات ہونے والی اس رائے شماری میں ایوان کے 342 میں سے 174 اراکین تحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دیا۔ مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد کی کامیابی: نئی حکومت کو کن معاشی چیلنجز کا سامنا ہو سکتا ہے؟
کراچی — پاکستان میں بائیسویں وزیراعظم عمران خان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی پیش کردہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہے ہیں۔ اس تحریک کی حمایت میں 174 اراکین نے ووٹ دیے۔ ہفتے اور اتوار پاکستان میں سیاسی ماحول کے لحاظ سے غیرمعمولی دن رہے اور ہفتے کی مزید پڑھیں
روس سے رواداری کا سلوک چین کے یورپی یونین سے تعلقات متاثر کر سکتا ہے:مبصرین
ویب ڈیسک — یوکرین پر روس کے حملے کے بعد چین کا ردِ عمل اور روس کے اس اقدام کی مذمت نہ کرنے کے بعد یورپی یونین کے ساتھ اس کے تعلقات متاثر ہوئے ہیں۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے ظاہر کیے گئے ضبط و تحمل کا اثر ان قیمتی تعلقات مزید پڑھیں