بھارت میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان اور حلال گوشت پر پابندی کے مطالبات، معاملہ ہے کیا؟

نئی دہلی —  بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائدکیے جانے کے بعد ریاست کے ساحلی علاقوں میں ہندوؤں کے ایک مذہبی تہوار کے موقع پر مسلم دکان داروں کے بائیکاٹ کی بھی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کرناٹک میں لاؤڈ اسپیکرز مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس میں جسٹس جیکسن کا استقبال: یہ امریکہ میں تبدیلی کا حقیقی لمحہ ہے، بائیڈن

جمعے کے روز صدر جو بائیڈن نے سپریم کورٹ کے لیے اپنی نامزد کردہ جسٹس کیٹانجی براؤن جیکسن کی کانگریس سے توثیق کے بعد ان کا باضابطہ خیر مقدم کیا۔اس کے لیے وائٹ ہاؤس کے لان میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے اسے امریکی تاریخ میں تبدیلی کا ایک "حقیقی مزید پڑھیں

کرس راک کو تھپڑ: وِل اسمتھ کی آسکرز میں شرکت پر 10 برس کے لیے پابندی عائد

ویب ڈیسک —  ہالی وڈ فلم اکیڈمی نے جمعے کو اداکار وِل اسمتھ پر آسکرز کی تقریب میں شرکت کرنے پر 10 برس کی پابندی عائد کر دی ہے۔ اداکار وِل اسمتھ نے آسکرز 2022 کی تقریب میں کامیڈین کرس راک کو تھپڑ مارا تھا۔ اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنسز کے بورڈ آف مزید پڑھیں

سعودی عرب، کویت اور یمن کا اپنے سفیروں کو لبنان بھیجنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  سعودی عرب، کویت اور یمن نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے سفیروں کو لبنان بھیج رہے ہیں۔ یہ ان تعلقات میں بہتری کی ایک علامت ہے جو گزشتہ برس اس وقت بہت خراب ہو گئے تھے جب سعودی عرب اور خلیجی مملکتوں نے وہاں سے اپنے سفارتکاروں کو مزید پڑھیں

سات امریکی خواتین کا دورہ افغانستان، طالبان کو لڑکیوں کے اسکول کھونے پر قائل کرنے کی کوشش

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی محکمہ خارجہ کی ٹریول ایڈوائزری کے باوجود مختلف تنظیموں سے تعلق رکھنے والی سات امریکی خواتین نے گزشتہ ہفتے کابل کا دورہ کیا ہے لیکن وہ وہاں سے انہیں مایوس لوٹنا پڑا۔ کوڈ پنک نامی خواتین کی تنظیم سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سمیت ، گروپ نے پورا ہفتہ مزید پڑھیں