جمعے کے روز صدر جو بائیڈن نے سپریم کورٹ کے لیے اپنی نامزد کردہ جسٹس کیٹانجی براؤن جیکسن کی کانگریس سے توثیق کے بعد ان کا باضابطہ خیر مقدم کیا۔اس کے لیے وائٹ ہاؤس کے لان میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے اسے امریکی تاریخ میں تبدیلی کا ایک "حقیقی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
سات امریکی خواتین کا دورۂ افغانستان: طالبان کو لڑکیوں کے اسکول کھولنے پر قائل کرنے کی کوشش
واشنگٹن ڈی سی — امریکی محکمۂ خارجہ کی ٹریول ایڈوائزری کے باوجود مختلف تنظیموں سے تعلق رکھنے والی سات امریکی خواتین نے گزشتہ ہفتے کابل کا دورہ کیا ہے لیکن وہاں سے انہیں مایوس لوٹنا پڑا۔ کوڈ پنک نامی خواتین کی تنظیم سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سمیت ، گروپ نے پورا ہفتہ طالبان مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوسی ہوئی، امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کروں گا، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کروں گا اور عوام میں نکلوں گا جبکہ اتوار کو احتجاج کی کال بھی دے دی۔ قوم سے خطاب میں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا فیصلہ: کیا عمران خان اب بھی کوئی’سرپرائز’ دے سکتے ہیں؟
کراچی — حکومت کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان نے جمعے کو کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے اور مستقبل کے لائحہ عمل سے متعلق اعلان کا عندیہ بھی دیا ہے۔ آئینی اور قانونی ماہرین کے مطابق عدالتی فیصلہ اسمبلی کی کارروائی سمیت وزیر اعظم مزید پڑھیں
دہشت گردوں کی مالی معاونت: حافظ سعید کو دو مقدمات میں 31 برس قید کی سزا
لاہور — لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے غیر قانونی فنڈنگ سمیت دو مقدمات میں کالعدم جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید کو مجموعی طور پر 31 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ جمعے کو انسدادِ دہشتِ گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے حافظ سعید کو سزا سنائی۔ مزید پڑھیں
بھارت میں لاوڈ اسپیکر سے اذان اور حلال گوشت پر پابندی کے مطالبات، معاملہ ہے کیا؟
نئی دہلی — بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائدکیے جانے کے بعد ریاست کے ساحلی علاقوں میں ہندوؤں کے ایک مذہبی تہوار کے موقع پر مسلم دکان داروں کے بائیکاٹ کی بھی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کرناٹک میں لاؤڈ اسپیکرز مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 8 اپریل 2022
No media source currently available
ویو 360 | پاکستان کی سیاسی صورت حال کو امریکی مبصرین اور پاکستانی امریکی کیسے دیکھ رہے ہیں؟ | جمعہ، 8 اپریل 2022 کا پروگرام
No media source currently available
نیوز بلیٹن 2021-08-04
d
عالمی حقوق انسانی کونسل سے روس کے اخراج کی ووٹنگ میں پاکستان کی عدم شرکت پر نئی بحث
اسلام آباد — پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اس قرار داد پر ہونے والی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا ہے جس کے تحت یوکرین میں روسی فوج کی طرف سے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی بنا پر روس کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔ اقوام مزید پڑھیں