پشاور — خیبر پختونخوا اسمبلی میں حزب اختلاف میں شامل جماعتوں کے ممبران نے جمعے کی شام وزیر اعلی محمود خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کر دی ھے ۔ تحریک عدم اعتماد، اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر اور عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک کی سربراہی میں ایک وفد مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
یوکرین کے ریلوے اسٹیشن پر روسی راکٹ حملہ، 30 افراد ہلاک 100سے زائد زخمی
ویب ڈیسک — مشرقی یوکرین میں واقع ایک ریلوے اسٹیشن پر جمعے کو روسی راکٹ حملوں کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد ہلاک جب کہ 100سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ریلوے کے اہل کاروں نے بتایا ہے کہ اس اسٹیشن سے ایک ایسے وقت میں شہری آبادی کے انخلا کا عمل جاری تھا، جب خطے مزید پڑھیں
بھارت میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان اور حلال گوشت پر پابندی کے مطالبات، معاملہ ہے کیا؟
نئی دہلی — بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائدکیے جانے کے بعد ریاست کے ساحلی علاقوں میں ہندوؤں کے ایک مذہبی تہوار کے موقع پر مسلم دکان داروں کے بائیکاٹ کی بھی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کرناٹک میں لاؤڈ اسپیکرز مزید پڑھیں
القاعدہ رہنما کی جانب سے ‘حجاب گرل’ کی حمایت پر بھارت میں نئی بحث چھڑ گئی
نئی دہلی — القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی جانب سے مبینہ ویڈیو پیغام میں بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی مسلمان طالبہ مسکان خان کی تعریف پر اُن کے والد اور مسلم تنظیموں نے مذمت کی ہے۔ مسکان کے والد محمد حسین خان نے جمعرات کو کرناٹک کے قصبے مانڈیا میں ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں
ویکلی ہائی لائٹس: 08 اپریل 2022
ID3
وزیرِ اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کس طرح ہوگی؟
ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کارروائی نو اپریل کو دوبارہ وہیں سے شروع کی جائے گی جہاں سے یہ سلسلہ منقطع ہوا تھا۔ قومی اسمبلی کا ایوان ہفتے کو یہ فیصلہ کرے گا کہ انہیں وزیرِ اعظم عمران خان پر اعتماد ہے یا نہیں۔ اسمبلی مزید پڑھیں
امریکہ: صحتِ عامہ کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی کوشش
No media source currently available
بھارت میں ’اومیکرون ایکس ای‘ کا پہلا مبینہ کیس سامنے آگیا
پڑوسی ملک بھارت میں کورونا کی تیزی سے پھیلنی والی قسم ’اومیکرون‘ کی ایک اور تبدیل ہوتی نئی قسم ’ایکس ای‘ کا پہلا کیس سامنے آنے پر لوگ پریشان ہوگئے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ’اومیکرون ایکس ای‘ کا پہلا مبینہ کیس ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے شہر میں سامنے آیا، جہاں 230 مزید پڑھیں
دہلی اسٹریٹ آرٹ: عوامی مقامات کو دل کش بنانے کی کوشش
No media source currently available
ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ مسترد: سپریم کورٹ میں جمعرات کی سماعت کے دوران کب کیا ہوا؟
اسلام آباد — سپریم کورٹ آف پاکستان نے تین اپریل کی ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی بحال کر دی ہے۔ عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو حکم دیا ہے کہ نو اپریل کو وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف آنے والی تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کا عمل مزید پڑھیں