کیا القاعدہ کا سربراہ ایمن الظواہری زندہ ہے؟

ویب ڈیسک —  القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ بھارتی مسلمان لڑکی کی جحاب پر پابندی کے خلاف کھڑے ہونے پر اس کی تعریف کر رہے ہیں۔ مہینوں بعد بظاہر یہ پہلا ثبوت ہے کہ وہ ابھی تک زندہ ہے۔ ایمن الظواہری کی موت کی افواہیں مزید پڑھیں

پاکستانی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ امریکہ کے ساتھ تعلقات بچانے کی کوشش کر رہی ہے: امریکی تجزیہ کار

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کے مستقبل سے متعلق امریکہ میں موجود سیکیورٹی اور سیاسی تجزیہ کار سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ معاملات کو مزید بگڑنے سے بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ دو اپریل کو پاکستان کے دارالحکومت میں منعقد ہونے والے ‘اسلام آباد سیکیورٹی ڈائیلاگ’ سے خطاب مزید پڑھیں

افغانستان: کابل کی مسجد میں دستی بم دھماکا

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں دستی بم کے دھماکے میں 6 افراد زخمی ہو گئے جہاں پولیس کے مطابق عصر کی نماز کی ادائیگی کے چند منٹ بعد دھماکا ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے مطابق گزشتہ سال اگست میں طالبان کے اقتدار میں واپسی کے مزید پڑھیں

تحریکِ عدم اعتماد بیرونی سازش؟ ‘فوج صرف میٹنگ منٹس کی تصدیق یا تردید کر سکتی ہے’

اسلام آباد —  وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد کو بیرونی سازش قرار دے کر مسترد کیے جانے کا معاملہ جہاں سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت ہے تو وہیں اپوزیشن جماعتیں فوج اور خفیہ اداروں پر زور دے رہی ہیں کہ وہ اس حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کریں۔ مزید پڑھیں

یوکرین کے خلاف روسی جارحیت، پہلی بار شہری ہلاکتوں پر بھارت کی سخت الفاظ میں مذمت

نئی دہلی —  بھارت نے یوکرین کے قصبے بوچا میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر انتہائی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور ان ہلاکتوں کی آزادانہ تحقیقات کے مطالبے کی حمایت کی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب بھارت نے یوکرین میں شہریوں کی اموات پر سخت الفاظ کا استعمال کیا ہے۔ نئی دہلی مزید پڑھیں

سری لنکا کا بحران سنگین ہو گیا؛ حکمران خاندان کا اقتدار خطرے میں

ویب ڈیسک —  سری لنکا میں سنگین معاشی صورتِ حال اب ایک آئینی بحران میں تبدیل ہو چکی ہے۔ صدر نے عوامی مظاہروں اور احتجاج کے بعد گزشتہ ہفتے نافذ کی گئی ایمرجنسی کا حکم نامہ واپس لے لیا ہے جب کہ ان کے بھائی اور وزیراعظم مہندا راجا پکسے پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت بھی مزید پڑھیں

جنیوا: عالمی ادارے نے بوچا کے مبینہ جنگی جرائم  کے ثبوت اکٹھا کرنا شروع کر دیے

لزا شلائین انسانی حقوق کے عالمی ادارے کے ہائی کمشنر کے دفتر نے کہا ہے کہ یوکرین کے قصبے، بوچا میں روسی افواج کے ہاتھوں سرزد ہونے والے مبینہ جنگی جرائم کا ثبوت اکٹھا کیا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کی حقوقِ انسانی کی سربراہ، مشیل باچلے نے کیف کے دارالحکومت کے مضافات اور بوچا قصبے مزید پڑھیں

چین میں کرونا کی روک تھام کے لیے روائتی ادویات کا استعمال

ویب ڈیسک —  شنگھائی کرونا کی وبا کی روک تھام کے لیے باشندوں میں ہربل مصنوعات اور فلو کیپسول جیسی روایتی چینی ادویات یا ٹی سی ایم کے لاکھوں بکس تقسیم کررہا ہے، جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ اس سے کوویڈ نائنٹین کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ چین کے اس تجارتی مزید پڑھیں