پاکستان میں آئینی بحران پر ہیومن رائٹس واچ کا اظہارِ تشویش

اسلام آباد —  وزیرِاعطم عمران کے خلاف پیش کردہ حزبِ اختلاف کی عدم اعتماد کی تحریک کو بیرونی سازش قرار دے کر مسترد کرنے کے اقدام کو انسانی حقوق کی تنظیمیں اور آئینی ماہرین طے شدہ پارلیمانی اصولوں اور روایتوں سے انحراف قرار دے رہے ہیں۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ پر ازخود نوٹس؛ ’ جو ہوا اس کی کہیں مثال نہیں ملتی‘

اسلام آباد —  قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد پر ہونے والی کارروائی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آرٹیکل 69 اپنی جگہ موجود ہے لیکن جو ہوا اس کی بھی کہیں مثال نہیں ملتی۔ ‏اگر اسے ہونے دیا گیا تو اس کے بہت منفی اثرات مزید پڑھیں

چین کے پاس ٹیکنالوجی اور مہارت ہےکہ خلا سے زمینی جنگ کو کنٹرول کر سکے، ماہرین

ویب ڈیسک —  دفاعی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چین کے پاس اب ٹیکنالوجی ، سازوسامان اور مہارت ہےکہ وہ خلا سے زمین پر جنگ کو کنٹرول کر سکے۔پیپلز لبریشن آرمی خلا میں فوجی آلات کے نظام اور سیٹلائٹ کے ذریعے زمین کی نگرانی کر سکتی ہے۔ سنگاپور میں بین الاقوامی مطالعے کے ‘راجہ مزید پڑھیں

سری لنکا کا بحران سنگین ہو گیا؛ حکمران خاندان کا اقتدار خطرے میں

ویب ڈیسک —  سری لنکا میں سنگین معاشی صورتِ حال اب ایک آئینی بحران میں تبدیل ہو چکی ہے۔ صدر نے عوامی مظاہروں اور احتجاج کے بعد گزشتہ ہفتے نافذ کی گئی ایمرجنسی کا حکم نامہ واپس لے لیا ہے جب کہ ان کے بھائی اور وزیراعظم مہندا راجا پکسے پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت بھی مزید پڑھیں

دنیا کی 99 فی صد آبادی آلودہ ہوا میں سانس لے رہی ہے: عالمی ادارۂ صحت

ویب ڈیسک —  عالمی ادارۂ صحت کے مطابق ہر سال ایک کروڑ تیس لاکھ لوگ ماحولیاتی مسائل کی بنا پر مرجاتے ہیں جن میں ستر لاکھ سے زیادہ وہ لوگ شامل ہیں جو فضائی آلودگی کی وجہ سے ہلاک ہوتے ہیں۔ عالمی ادارۂ صحت کے جاری کردہ نئے اعدادوشمار اس بات کی تصدیق کرتے ہیں مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اسمبلی اجلاس معمہ بن گیا

لاہور —  وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخابات کے لیے اسمبلی اجلاس معمہ بن گیا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے اسمبلی کا اجلاس بدھ کی شام سات بجے طلب کر لیا ہے تاہم اسمبلی کی ویب سائٹ پر اجلاس کی تاریخ 16 اپریل درج ہے۔ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے بدھ مزید پڑھیں

سیکرامینٹو فائرنگ: گرفتار شخص کچھ عرصے قبل ہی جیل سے رہا ہوا تھا

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے دارالحکومت سیکرامینٹو میں اتوار کو پیش آئے فائرنگ کے واقعے کے دوسرے مشتبہ شخص کو منگل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔گرفتار شخص کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ کچھ ہفتوں قبل ہی جیل سے رہا ہوا تھا۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ مزید پڑھیں