وطن سے نکلے افغان شہری، اس رمضان امریکہ میں، خوش بھی ہیں اور اداس بھی

ویب ڈیسک —  نیو میکسیکو کے شہر لیس کروسیز کے ایک اپارٹمنٹ میں ولایت خان صمد زئی، ان کی اہلیہ اور چھ بچے، فرشی دسترخوان پر روزہ افطار کرنے کے انتظار میں بیٹھے ہیں جبکہ سورج دور ریگستان میں پہاڑوں کے پیچھے غروب ہو رہا ہے۔ افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد اپنا وطن مزید پڑھیں

’موجودہ صورتِ حال میں ریاستی اداروں کی مداخلت کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا‘

اسلام آباد —  ساڑھے تین سال قبل جب عمران خان نے ملک کے 30 ویں وزیرِ اعظم کے طور پر عہدہ سنبھالا تو یہ امید کی جا رہی تھی کہ وہ اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری کریں گے۔ تاہم اپوزیشن کی جانب سے تحریکِ عدم اعتماد پیش کیے جانے کے بعد وہ بھی بحیثیت مزید پڑھیں

جب سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی ٹوٹنے کے بعد بحال کی مگر حکومت پھر بھی نہ چلی

کراچی —  پاکستان کی تاریخ میں اسمبلیوں کی تحلیل ایک آئینی مسئلہ رہا ہے اور جب جب یہ فیصلہ ہوا اسے کسی نہ کسی طرح ملک کی اعلیٰ ترین عدالتوں سے توثیق حاصل ہوتی رہی۔لیکن 1993 میں نواز شریف کی حکومت کی برطرفی واحد ایک موقع تھا جب سپریم کورٹ نے اسمبلی توڑنے کے فیصلے مزید پڑھیں

‘اپوزیشن جماعتیں انتخابی اصلاحات کیے بغیر الیکشن میں نہیں جانا چاہتیں’

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے رائے شماری سے قبل ہی مسترد کیے جانے کے بعد حزبِ اختلاف نے اس معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کررکھا ہے۔ تاہم بعض تجزیہ کاروں کے بقول اپوزیشن جماعتیں اس صورتِ حال میں نہایت مزید پڑھیں

‘عمران خان کو ماسکو جانے کی سزا ملی,’ روسی وزارتِ خارجہ کے بیان پر نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد —  روس نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کو ماسکو کا دورہ کرنے پر بھاری قیمت چکانا پڑ رہی ہے اور امریکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے منگل کو ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں

اسرائیل میں پولیوکا پہلا کیس؛ ویکسین مہم کا آغاز

ویب ڈیسک —  اسرائیل میں تقریباً تین عشرے بعد پولیو کا پہلا کیس دریافت ہوا ہے اور اس کے ساتھ ہی ویکسینیشن کی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ منگل کو اسرائیلی وزارت صحت نے اس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ممکن ہے کہ اس کیس کی ایک وجہ کووڈ مزید پڑھیں

حکومت اور اپوزیشن لڑ رہے ہیں، معاملہ عدالت کے گلے میں ڈالا جا رہا ہے: سپریم کورٹ

اسلام آباد —  سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی طرف سے تحریکِ عدم اعتماد کے خلاف دی جانے والی رولنگ پر ازخود نوٹس اور سیاسی جماعتوں کے وکلا کی درخواستوں پر سماعت کا سلسلہ جاری ہے۔ حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے وکلا نے دلائل مکمل کر لیے ہیں۔ سماعت میں پاکستان مسلم مزید پڑھیں

وزیرِ اعلٰی پنجاب کا انتخاب 16 اپریل تک مؤخر، ‘فرنیچر کے بجائے آئین ٹوٹنے کی فکر کریں’

لاہور —  پنجاب میں وزیرِ اعلٰی کے انتخاب کے لیے چھ اپریل کو بلایا گیا اجلاس اسمبلی میں ہونے والی مبینہ توڑ پھوڑ کے باعث 16 اپریل تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے جاری کیے گئے مراسلے کے مطابق تین اپریل کو اجلاس کے مزید پڑھیں