لاہور — وفاق میں سیاسی صورتحال کے بعد اب سب کی نظریں پنجاب پر لگی ہیں۔ اِسی تناظر میں وزیراعظم عمران خان نے پیر کے روز وزیراعلٰیٰ پنجاب عثمان بزدار اور نئے تعینات ہونے والے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ سیاسی مبصرین کی رائے میں ایسا بہت مشکل مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
’اپوزیشن ارکان کو غداری کا ملزم بنا دیا گیا ہے‘؛ سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ از خود نوٹس کی سماعت
اسلام آباد — سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے وکیل فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ محب وطن ہونے اور مذہب کے کارڈز سے ابھی تک جمہوریت باہر نہیں نکل سکی ہے۔ قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں
ویو 360 | پاکستان کے سیاسی بحران پر پاکستانی نژاد امریکی کیا رائے رکھتے ہیں؟ | پیر، 4 اپریل2022 کا پروگرام
No media source currently available
ع مطابق | چھوٹے بال: فیشن یا بغاوت؟ | 4 اپریل، 2022
No media source currently available
نیوز بلیٹن 2021-04-04
d
سیاسی غیریقینی کے معیشت پرمنفی اثرات، سٹاک مارکیٹ میں 1250 پوانٹس کی کمی
کراچی — پاکستان میں اتوار کو قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی وزیرِ اعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر متنازع رولنگ اور پھر وزیرِ اعظم کی تجویز پر صدرِ مملکت کے قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتِ حال کے اثرات ملکی معیشت پر بھی نظر آ رہے ہیں مزید پڑھیں
یوکرینی قصبوں میں شہریوں کا سفاکانہ قتلِ عام، یورپی یونین کا روس کے خلاف نئی پابندیوں پر غور
ویب ڈیسک — روسی افواج کے زیر قبضہ یوکرین کے قصبوں میں شہری آبادی کے خلاف سفاکانہ کارروائیوں کے بعد، یورپی یونین نے پیر کے روز کہا ہے کہ روس پر نئی تعزیرات کا معاملہ زیر غور ہے۔ ایک بیان میں یورپی یونین کی امور خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
اردن کے سابق ولی عہد پرنس حمزہ شاہی لقب سے دستبرار ہو گئے
ویب ڈیسک — اردن کے سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ بن الحسین نے اتوار کو اعلان کیا کہ وہ اردن کی موجودہ پالیسیوں کے خلاف احتجاجاً اپنا شاہی لقب ترک کر رہے ہیں۔ حمزہ پر گزشتہ اپریل میں الزام لگایا گیا تھا کہ انہوں نے ایک غیر ملکی سازش کے زیر اثر ملک کی بادشاہت مزید پڑھیں
بھارت آسٹریلیا تجارتی معاہدہ؛ آسٹریلیا تجارتی تعلقات کو متنوع بنانے کا حامی ہے، اسکاٹ موریسن
ویب ڈیسک — بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی معاہدے پر کاروباری رہنماؤں نےمسرت کا اظہار کیا ہے۔ تاہم معاہدے سے باہر رہ جانے والی صنعتوں نے کینبرا پر زور دیا ہے کہ بات چیت کو جاری رکھا جائے۔دونوں ممالک کے درمیان عبوری معاہدے کا اعلان ہفتے کو کیا گیا جس پر ایک دہائی سے مزید پڑھیں
‘پاکستان کی سیاسی صورت حال پر بھارت کی گہری نظر ہے’
نئی دہلی — پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال پر بھارت کی گہری نظر ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ میں اس پر مباحثے ہو رہے ہیں اور اخبارات اپنے اداریوں میں اس صورت حال کا تجزیہ کر رہے ہیں۔ جب کہ مبصرین اور تجزیہ کار نیوز چینلز پر اپنے اپنے انداز میں جائزہ لے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں