سرینگر — بھارت کی فوج نے کہا ہے کہ نئی دہلی کے زیرِانتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں میں جولائی 2020 میں ایک”آپریشن” کے دوران تین نوجوانوں کو ہلاک کرنے کے واقعہ میں ملوث فوجی افسر کیپٹن بھوپندر سنگھ کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ بھارتی فوج نے 18 جولائی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
افغانستان: طالبان کا پوست کی کاشت پر پابندی کا حکم
اسلام آباد — افغانسان میں طالبان نے پوست کی کاشت پر پابندی لگانے کا حکم جاری کیا ہے۔ طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے خبردار کیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے کاشت کاروں کی تمام فصل تلف کردی جائے گی اور ان کے ساتھ شریعت کے مطابق عمل کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں
امریکہ سے بہترین تعلقات ہیں، پاکستان کیمپوں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا: آرمی چیف
ویب ڈیسک — پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکہ کے ساتھ تعلقات پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ‘کیمپ سیاست’ پر یقین نہیں رکھتا۔ پاکستان کے اپنے شراکت داروں کے ساتھ تعلقات کبھی بھی اس بنا پر استوار نہیں رہے کہ اس سے کسی دوسرے ملک کے مزید پڑھیں
پاکستان کے لیے آزاد خارجہ پالیسی اختیار کرنے کی راہ میں کیا رکاوٹیں ہیں؟
کراچی — وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو قوم سے خطاب کے دوران الزام عائد کیا کہ ان کی حکومت کو گرانے کی بین الاقوامی سازش کی جا رہی ہے۔امریکہ کے محکمۂ خارجہ اور وائٹ ہاؤس دونوں نے۔ اگرچہ ان الزامات کی پر زور تردید کی ہے البتہ حالیہ ہفتوں میں کئی جلسوں میں مزید پڑھیں
گریمی 2022: پاکستانی گلوکارہ کے گانے ‘محبت’ نے موسیقی کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت لیا
ویب ڈیسک — پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے موسیقی کی دنیا کے سب بڑے ایوارڈز ‘گریمی 2022’ میں بہترین گلوبل پرفارمنس کیٹیگری میں اپنے گانے ‘محبت’ کے لیے پہلا گریمی ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ موسیقار اور گلوکارہ عروج آفتاب کے کریئر کا یہ پہلا ‘گریمی’ ایوارڈ ہے جب کہ وہ پاکستان سے تعلق رکھنے والی مزید پڑھیں
گریمی ایوارڈز 2022 کی جھلکیاں
مزید لوڈ کریں
شہباز شریف کا نگراں وزیرِ اعظم کی تعیناتی کے لیے مشاورت کا حصہ بننے سے انکار
ویب ڈیسک — پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سبکدوش اسمبلی کے قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف نے نگراں وزیرِ اعظم کی تعیناتی کے لیے مشاورت کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔ صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پیر کو نگراں وزیرِ اعظم کی تعیناتی کے لیے وزیرِ اعظم عمران خان اور مزید پڑھیں
کیلی فورنیا میں فائرنگ سے چھ افراد قتل، پولیس کو ‘شوٹرز’ کی تلاش
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے دارالحکومت سیکرامینٹو کی پولیس کو دو ایسے افراد کی تلاش ہے جنہوں نے اتوار کو شہر کے مرکزی علاقے میں فائرنگ کر کے چھ افراد ہلاک اور 12 کو زخمی کر دیا تھا۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ (اے پی) کے مطابق سیکرامینٹو پولیس کی مزید پڑھیں
اپنے وطن کی مدد کرنے والی سات سالہ یوکرینی بچی
No media source currently available
سری لنکا میں شدید معاشی بحران، پرتشدد مظاہروں کے بعد ایمرجنسی نافذ
ویب ڈیسک — سری لنکا میں بدترین معاشی بحران کے سبب پر تشدد احتجاج کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صدر گوتابایا راجا پکسے نے جمعے کو ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیا۔ صدر کا سرکاری اعلامیے میں کہنا تھا کہ انہوں نے ایمرجنسی کے نفاذ کا فیصلہ مزید پڑھیں