دنیا کی 99 فیصد آبادی آلودہ ہوا میں سائس لے رہی ہے، عالمی ادارہ صحت

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال ایک کروڑ تیس لاکھ لوگ ماحولیاتی مسائل کی بنا پر مرجاتے ہیں ، جن میں ستر لاکھ سے زیادہ وہ لوگ شامل ہیں جو فضائی آلودگی کی وجہ سے ہلاک ہوتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے جاری کردہ نئے اعدادوشمار اس بات کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں

چین نے دو کروڑ ساٹھ لاکھ شہریوں کے کووڈ ٹیسٹ کے لیے فوج اور ڈاکٹر بھیج دیے

ویب ڈیسک —  چین نے صحت عامہ کے لیے سب سے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اپنے دو کروڑ ساٹھ لاکھ شہریوں کے کووڈ نانٹین ٹیسٹ کے لیے فوج اورصحت کی دیکھ بھال کرنے والے ہزاروں کارکنوں کو شنگھائی بھیجا ہے۔ کچھ رہائشیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ہاوسنگ کمپاونڈ میں ہی ٹیسٹنگ کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگیں، ‘لوگ اب بھی خوف اور دہشت میں زندگی گزار رہے ہیں’

ویب ڈیسک —  پاکستان کے علاقے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی حمیدہ بی بی ان لوگوں میں سے ایک ہیں جو لینڈ مائنز یعنی بارودی سرنگوں کا شکار ہو کر معذوری سے دوچار ہیں۔ حمیدہ بی بی نے بتایا کہ وہ کہیں آ جا نہیں سکتیں اور وہ نئی ٹانگ لگنے کی منتظر ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان  بمقابلہ آسٹریلیا: کیا ون ڈے سیریز کے کامیاب کھلاڑیوں کا جادو ٹی ٹوئنٹی میں چل سکے گا؟

کراچی —  ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کے بعد اب پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں منگل کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں مدِ مقابل ہوں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پاکستان کی سرزمین پر کھیلا جانے والا یہ پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ہوگا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے مزید پڑھیں

عمران خان کو بطور کرکٹر جاننے والوں کے لیے اُن کا ‘سرپرائز’ نیا نہیں

کراچی —  عمران خان کا شمار دنیائے کرکٹ کے عظیم ترین آل راؤنڈرز میں ہوتا ہے۔ ان کی قیادت میں نہ صرف پاکستان نے ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتا بلکہ آسٹریلیا، انگلینڈ ، بھارت اور ویسٹ انڈیز کو ان کی سرزمین پر شکست بھی دی۔ عمران خان نے تین اپریل کو بطور وزیر اعظمِ پاکستان مزید پڑھیں