سرینگر — بھارت کی فوج نے کہا ہے کہ نئی دہلی کے زیرِانتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں میں جولائی 2020 میں ایک”آپریشن” کے دوران تین نوجوانوں کو ہلاک کرنے کے واقعہ میں ملوث فوجی افسر کیپٹن بھوپندر سنگھ کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ بھارتی فوج نے 18 جولائی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 4 اپریل 2022
No media source currently available
عمران خان کی حکومت کی کارکردگی پر پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
No media source currently available
‘افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد پاکستان میں ٹی ٹی پی کی کارروائیوں میں تیزی آئی ہے’
No media source currently available
‘عمران خان کا ساتھ دینے والا محب وطن اور مخالفت کرنے والا غدار ہے، علیم خان
No media source currently available
پوٹن پر جنگی جرائم کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے، بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکی صدر جوبائیڈن نے حالیہ دنوں کے دوران یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریبی قصبے، بوچا میں روسی فوج کی جانب سے شہریوں پر ڈھائے گئے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پیر کو وائٹ ہاؤس میں اخباری مزید پڑھیں
چین نے دو کروڑ ساٹھ لاکھ شہریوں کے کوویڈ ٹیسٹ کے لیے فوج اور ڈاکٹر بھیج دیے
ویب ڈیسک — چین نے صحت عامہ کے لیے سب سے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اپنے دو کروڑ ساٹھ لاکھ شہریوں کے کووڈ نانٹین ٹیسٹ کے لیے فوج اورصحت کی دیکھ بھال کرنے والے ہزاروں کارکنوں کو شنگھائی بھیجا ہے۔ کچھ رہائشیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ہاوسنگ کمپاونڈ میں ہی ٹیسٹنگ کے مزید پڑھیں
توانائی کی قیمتوں میں اضافہ: ترکی کی افراط زر کی شرح بیس سال کی بلند ترین سطح پر
ویب ڈیسک — ترکی میں سالانہ افراط زر کی شرح مارچ میں بیس سال کی بلند ترین سطح پر اکسٹھ اعشاریہ ایک چار تک پہنچ گئی ہے۔پیر تک کے اعداد وشمار سے پتا چلتا ہے کہ روس یوکرین تنازعہ کے اثرات کے نتیجے میں گزشتہ سال لیرا کی گراوٹ کی وجہ سے توانائی اور اجناس مزید پڑھیں
آزاد خارجہ پالیسی کہنا تو آسان ہے لیکن بنانا انتہائی مشکل، ماہرین
ویب ڈیسک — آزاد خارجہ پالیسی کیا ہوتی ہے؟ کیا آج کی دنیا میں کوئی بھی ملک مکمل طور سے آزاد خارجہ پالیسی اختیار کرسکتا ہے؟ یہ سوال اس وقت پاکستان کی سیاسی صورت حال کے پس منظر میں اور بھی شدت سے ابھر کر سامنے آیا ہے، جہاں قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں
‘پاکستان کی سیاسی صورت حال پر بھارت کی گہری نظر ہے’
نئی دہلی — پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال پر بھارت کی گہری نظر ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ میں اس پر مباحثے ہو رہے ہیں اور اخبارات اپنے اداریوں میں اس صورت حال کا تجزیہ کر رہے ہیں۔ جب کہ مبصرین اور تجزیہ کار نیوز چینلز پر اپنے اپنے انداز میں جائزہ لے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں