عراقی پارلیمنٹ صدر کے انتخاب میں تیسری بار ناکام

ویب ڈیسک —  عراقی قانون ساز بدھ کو تیسری باراسمبلی اجلاس میں کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے قومی صدر منتخب کرنے میں ناکام رہے ، حکام کے مطابق اس سے جنگ زدہ ملک میں سیاسی بحران طول پکڑ رہا ہے۔ گزشتہ برس کے انتخابات کے بعد صدر کے انتخاب میں پارلیمنٹ کا مسلسل مزید پڑھیں

توانائی کے ذرائع روس پر پابندیوں کے اثرات کم کرنے میں کتنے مددگار ثابت ہو رہے ہیں؟

ویب ڈیسک —  یوکرین پر حملے کی پاداش میں روس پر جو تعزیرات امریکہ اور دوسرے ملکوں نے عائد کی ہیں ان کے اثر کو کم کرنے کےلیے روس نے اب اپنے تیل اور گیس کے خریداروں سے یہ مطالبہ شروع کردیا ہے کہ وہ ان کی قیمت ڈالر کے بجائے اپنی کرنسی روبل میں مزید پڑھیں

چین کی جانب سے افغانستان کی مضبوط حمایت کا اظہار، طالبان سے بات چیت ضروری ہے، ماہرین

ویب ڈیسک —  چینی صدر شی جن پنگ نے جمعرات کے روز کہا کہ ایک پر امن، مستحکم، ترقی یافتہ اور خوشحال افغانستان، افغان شہریوں کی تمنا ہے اور یہی علاقائی ممالک اور بین الاقوامی برادری کے مفاد میں بھی ہے۔ صدر شی نے افغانستان کے لیے مضبوط حمایت کا اظہار، چین کے شہر تن مزید پڑھیں

بھارت میں صحافت کر سکتی ہوں اور نہ ہی معمول کی زندگی گزار پا رہی ہوں: رعنا ایوب

سری نگر —  بھارت میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کی ناقد سمجھی جانے والی خاتون صحافی اور مصنفہ رعنا ایوب کا کہنا ہے کہ بھارت میں اُنہیں صحافت کی اجازت دی جا رہی ہے اور نہ ہی وہ معمول کی زندگی گزار پا رہی ہیں۔ خیال رہے کہ ممبئی ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے منگل مزید پڑھیں

افغانستان: غیرملکی نشریاتی اداروں کی بندش؛ ‘طالبان نے اپنا اصل روپ دکھانا شروع کر دیا’

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان کی جانب سے وائس آف امریکہ اور دیگر غیر ملکی میڈیا اداروں کی نشریات روکنے کا حکم جاری کرنے کے بعد ملک میں آزادیٔ اظہار کے حوالے سے ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان کے ارادے اور اہداف کسی سے ڈھکے چھپے نہیں مزید پڑھیں

متحدہ کے بھی پی ٹی آئی سے راستے جدا، اپوزیشن کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیوں کیا؟

کراچی —  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کی وفاق میں اہم اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے اس سے علیحدگی کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے اور پارٹی کے دونوں وفاقی وزرا نے اپنے استعفے وزیرِ اعظم کو بھیج دیے ہیں جس کے بعد بظاہر ایسا لگ رہا ہے مزید پڑھیں

لاہور: پاکستان، آسٹریلیا میچ کے دوران فوجی اہل کاروں کا پولیس افسر پر مبینہ تشدد

لاہور —  لاہور پولیس کے ایک اہل کار نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان فوج کے اہل کاروں نے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان جاری میچ کے دوران اُنہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس انسپکٹر نے اہل کاروں کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست بھی دے دی ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں