ویب ڈیسک — اسرائیل کے شہر تل ابیب کے مضافاتی علاقے بنی براک میں منگل کو فائرنگ سے کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔حالیہ دنوں میں اسرائیل میں شوٹنگ کا یہ تیسرا مہلک واقعہ ہے۔ دو روز قبل حدیدہ میں دو پولیس اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا تھا، جبکہ ایک مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
عمران خان کا تحریک عدم اعتماد کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا اعلان
No media source currently available
‘آج تک پاکستانی وزیر اعظم کبھی بھی تحریک عدم اعتماد سے نہیں ہٹایا جا سکا ‘
No media source currently available
امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، روس
ویب ڈیسک — روس نے بدھ کے روز کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات میں ابھی تک کسی پیش رفت کا کوئی عندیہ نہیں ملا۔ منگل کو استنبول میں مذاکرات کے آغاز پر یوکرین نے مطالبات کی ایک فہرست پیش کی تھی، جس کا مقصد 36روز سے جاری لڑائی کو بند کرانا تھا۔یہ مزید پڑھیں
روس۔ یوکرین جنگ میں اب تک بیس لاکھ بچے یوکرین سے نکلنے پر مجبور ہوئے، یونیسیف
ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ کے بچوں کے ادارے کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے باعث اب تک بیس لاکھ بچے اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں جبکہ مزید پچیس لاکھ ملک کے اندر ہی بے گھر ہو ئے ہیں۔ بدھ کے روز یونیسیف نے اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر مزید پڑھیں
چین ماضی میں بھی پاکستان کا قابل بھروسہ ساتھی رہا اور ہمیشہ رہے گا، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چینی وزیر خارجہ سے مجھے واضح پیغام ملا ہے کہ چین ماضی میں بھی پاکستان کا بااعتماد قابل بھروسہ ساتھی رہا ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ چین میں منعقدہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی آج ہوانگ مزید پڑھیں
مودی حکومت کی ناقد خاتون صحافی کو بیرونِ ملک جانے سے روک دیا گیا
سری نگر — بھارت میں وزیرِ اعظم نریندر مودی حکومت کی ناقد صحافی رعنا ایوب کو بیرونِ ملک سفر سے روکنے پر بھارت میں صحافتی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے سخت ردِعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ممبئی ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے منگل کو سرکردہ بھارتی خاتون صحافی اور مصنفہ مزید پڑھیں
‘ع مطابق’: حجاب تنازع میں بھارتی سپریم کورٹ اب کن پہلوؤں کو دیکھے گی؟
ایک ارب چالیس کروڑ سے زیادہ آبادی والے ملک بھارت کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہا جاتا ہے اور ملک کے وزیراعظم نریندر مودی اسے دنیا کی تمام جمہوریتوں کی ماں کہتے ہیں۔ مگر جمہوریت اور سیاسی وانسانی حقوق جانچنے والا امریکی تحقیقی ادارہ فریڈم ہاؤس بھارت کو آزاد جمہوریتوں میں نہیں بلکہ مزید پڑھیں
قندھار میں چھ صحافی کئی گھنٹے تک طالبان کی قید میں رہے
ویب ڈیسک — طالبان نے پیر کے روز ،قندھار کے چھ ریڈیو صحافیوں کو کئی گھنٹے تک حراست میں رکھا ،اور موسیقی پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر انکے سٹیشنز کو مختصر وقت کے لئے بند کر دیا۔انسانی حقوق کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ،یہ اقدام ،میڈیا کے خلاف ،وسیع پکڑ دھکڑ کا مزید پڑھیں
پہلا ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 314 رنز کا ہدف
ویب ڈیسک — آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 314 رنز کا ہدف دیا ہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے ٹریوس ہیڈ نے شان دار سینچری اسکور کی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے آسٹریلیا کو مزید پڑھیں