d
زمرہ: جنوبی ایشیاء
سری لنکا نے بھارت سے ایک ارب ڈالر کا اضافی قرضہ مانگ لیا
ویب ڈیسک — سری لنکا نے دہائیوں کے بدترین اقتصادی بحران میں ضروری اشیا کی درآمد کے لیے ہندوستان سے ایک ارب ڈالر کا قرضہ مانگ لیا ہے۔ یہ بات پیر کو بھارتی وزیر خارجہ کی ہمسایہ ملک کی حکومت سے بات چیت کے بعد, دو ذرائع نے خبررساں ادارے رائٹرز کو بتائی ہے۔ دو مزید پڑھیں
افغانستان: بدھا کے قدیم مجسموں کی حفاظت کا کام جاری، چینی سرمایہ کاری کا امکان
ویب ڈیسک — افغانستان کے طالبان حکمران کابل کے باہر غاروں میں بدھا کے قدیم مجسموں کی حفاظت کے لیے کام کر رہے ہیں۔اس کی ایک وجہ ان کی یہ امید ہے کہ وہ اس مقام کو ترقی دینے کےلیے چینی سرمایہ کاری حاصل کر سکتے ہیں۔ ان غاروں کے بارے میں خیال ہے کہ مزید پڑھیں
امن بات چیت میں ”خودمختاری اور علاقائی سالمیت” یوکرین کی اولین ترجیح ہوگی، زیلنسکی
ویب ڈیسک — ایسے میں جب یوکرین اور روس امن مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے والے ہیں، یوکرین کے صدر ولودومیرزیلنسکی نے کہا ہے کہ ”خودمختاری اور علاقائی سالمیت” ان کے ملک کی ترجیح ہوگی۔ ویڈیو خطاب میں زیلنسکی نے کہا کہ ”ہم واقعی بلا تاخیر امن کی تلاش میں ہیں۔ ترکی میں براہ مزید پڑھیں
افغانستان: بدھا کے قدیم مجسموں کی حفاظت کا کام جاری، چینی سرمایہ کاری کا امکان

ویب ڈیسک — افغانستان کے طالبان حکمران کابل کے باہر غاروں میں بدھا کے قدیم مجسموں کی حفاظت کے لیے کام کر رہے ہیں۔اس کی ایک وجہ ان کی یہ امید ہے کہ وہ اس مقام کو ترقی دینے کےلیے چینی سرمایہ کاری حاصل کر سکتے ہیں۔ ان غاروں کے بارے میں خیال ہے کہ مزید پڑھیں
آسکرز 2022: رنگا رنگ تقریب کی جھلکیاں
مزید لوڈ کریں
نیوز بلیٹن 2021-25-03
d
تحریکِ عدم اعتماد اور عثمان بزدار کا استعفٰی، پنجاب کی سیاست میں نیا موڑ
لاہور — وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد ناکام بنانے کے لیے حکمراں جماعت نے پنجاب میں چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلٰی نامزد کر دیا ہے جس کے بعد پنجاب کے وزیرِ اعلٰی عثمان بزدار نے اپنا استعفٰی وزیرِ اعظم عمران خان کو جمع کرا دیا ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں
چین میں کرونا کی نئی لہر، شنگھائی کے ایک بڑے حصے میں لاک ڈاؤن نافذ
ویب ڈیسک — چین نے کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر پیر کے روز اپنے سب سے بڑے شہر شنگھائی کے اکثر حصوں میں لاک ڈاؤن نافذ کرنا شروع کر دیا ہے، جس سے کووڈ۔19 کے مکمل خاتمے کی حکومتی حکمت عملی اور معیشت کو پہنچنے والے نقصانات پر سوال مزید پڑھیں
آسکرز 2022: اس سال کے ایوارڈز میں کیا نیا تھا؟
ویب ڈیسک — آسکر ایوارڈز کو ہالی وڈ کے ساتھ ساتھ شوبز انڈسٹری کا سب سے معتبر ایوارڈ سمجھا جاتا ہے۔ اس ایوارڈ کا سال بھر انتظار کیا جاتا ہےاور آسکر حاصل کرنا کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں۔ گزشتہ برس ان ایوارڈز کو آن لائن رکھا گیا تھا جب کہ رواں برس اس کی مزید پڑھیں