اسلام آباد — سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ججز نے وزیرِ اعظم عمران خان کے عدلیہ سے متعلق ریمارکس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن نے پیر کو ریفرنس کی سماعت مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 28 مارچ 2022
No media source currently available
ویو 360 |عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش:اتحادیوں کا ووٹ اہم | پیر، 28 مارچ 2022 کا پروگرام
No media source currently available
عمران خان کے خلاف عدم اعتماد: ‘ووٹنگ کے دن تک بے یقینی برقرار رہے گی’
No media source currently available
خطے کے ممالک کو افغانستان کے استحکام پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیر کو خبردار کیا کہ افغانستان کو تنہا چھوڑ دینے کے خطے اور دنیا پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد کے زیر اہتمام فریڈرک ایبرٹ اسٹیفٹنگ کے تعاون سے ’افغانستان میں بدلتی ہوئی صورتحال‘ کے مزید پڑھیں
افغانستان میں آزادیٔ اظہار، لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی، طالبان چاہتے کیا ہیں؟

اسلام آباد — افغانستان میں طالبان کو اقتدار سنبھالے سات ماہ سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے لیکن افغانستان کے مسائل کم نہیں ہو رہے اور ملک مزید بحرانوں کی زد میں ہے۔ آزادئ اظہار ہو یا لڑکیوں کی تعلیم، روزگار ہو یا انسانی حقوق جیسے اہم معاملات ، طالبان قیادت نے عالمی برادری کے مزید پڑھیں
آسکرز 2022: تین نامزدگیاں حاصل کرنے والی فلم ‘کوڈا’ نےمیلہ لوٹ لیا
کراچی — ہالی وڈ کے سب سے معتبر ایوارڈ ‘آسکرز 2022’ کامیلہ فلم ‘کوڈا’ نے لوٹ لیا ہے جب کہ فلم ‘ڈیون’ چھ آسکرز حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ اتوار کو امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں آسکرز کی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں ہالی وڈ کے اداکاروں،ہدایت کاروں مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبان کا نیا حکم، محرم کے بغیر خواتین کے فضائی سفر پر پابندی
ویب ڈیسک — افغانستان میں برسر اقتدار طالبان نے ہفتے کو بھی درجنوں خواتین کو محرم کے بغیر ہوائی سفر کرنے سے منع کر دیا۔ دو افغان ایئرلائنز کے افسران نے نام نہ بتانے کی شرط پربتایا کہ درجنوں خواتین جمعے کو مقامی اور بین الاقوامی فلائٹس کے لیے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کا یوم آزادی: پاکستان سے علیحدگی کے بعد آج ملک کہاں کھڑا ہے؟
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کے شہری 26 مارچ کو اپنا 51 واں یومِ آزادی منا رہے ہیں۔ 26 مارچ 1971 کو اس وقت مشرقی پاکستان کے اہم سیاسی رہنما شیخ مجیب الرحمٰن نے بنگلہ دیش کی آزادی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد فوجی آپریشن شروع ہوا جو نو ماہ تک جاری رہا۔ مزید پڑھیں
جمیکا بھی ملکۂ برطانیہ کو سربراہِ مملکت کے منصب سے ہٹانے کے لیے تیار
ویب ڈیسک — برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن بحیرہ کیربیئن کی ریاست جمیکا کے دورے پر تھے۔جب اس دوران ایک فوٹو سیشن کے موقعے پر جمیکا کے وزیرِِ اعظم اینڈریو ہولنیس نے کہا کہ ان کا ملک اب تاجِ برطانیہ سے مکمل آزادی چاہتا ہے اور کئی حل طلب مسائل مزید پڑھیں