ویمنز ورلڈ کپ، سات میں سے چھ میچز ہارنے والی پاکستان ٹیم کا سفر ختم

کراچی —  نیوزی لینڈ میں جاری ویمنز ورلڈ کپ تو فی الحال ناک آؤٹ مرحلے کی طرف رواں دواں ہےلیکن اس میں پاکستان ٹیم کا سفر اب ختم ہو گیا ہے، بسمعہ معروف کی قیادت میں قومی ٹیم نے مایوس کن کارکردگی دکھائی اور سات میں سے چھ میچز میں اسے شکست کا سامنا کرنا مزید پڑھیں

چین میں کرونا وائرس کی نئی لہر کے باعث حکام پریشان

ویب ڈیسک —  چین میں وزارتِ صحت کے حکام نے کہا ہے کہ ملک بدستور کرونا وائرس کی زد میں ہے اور یکم مارچ سے لے کر اب تک 56 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔ بیجنگ میں ایک نیوز بریفنگ کے دوران حکام نے کہا کہ ان کیسز میں آدھے سے زیادہ مزید پڑھیں

آسکر ایوارڈز کی تقریب میں اس بار کیا خاص ہوگا؟

پاکستان کےلیے یہ ایوارڈز ایک بار پھر یادگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ لاریب عطا جو کہ معروف لوگ گلوکار عطا اللہ عیسی خیلوی کی بیٹی ہیں، ویژول ایفیکٹس کی کیٹیگری میں اپنی ٹیم کے ساتھ جیمز بانڈ فلم "نو ٹائم ٹو ڈائے‘ کے لیے نامزد ہیں۔ امریکہ میں اکیڈمی ایوراڈز کی تقریب اتوار 27 مارچ مزید پڑھیں

فوج کا انارکلی دھماکے میں ملوث چھ مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد —  پاکستان کی فوج نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں انارکلی میں ہونے والے دھماکےسمیت مختلف دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث چھ مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ جوابی کارروائی میں ایک فوجی بھی ہلاک ہوا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

عمران خان کو ابھی تک اندازہ نہیں ہے کہ اپوزیشن کیا چیز ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عمران خان آئین اور جمہوریت کی خلاف ورزی کرتا ہے، یہ چاہتا ہے کہ ہر ادارہ اس کی ٹائیگر فورس کی طرح کام کرے، کسی ایک شخص کے لیے اداروں کو متنازع بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پاراچنار میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کا یوم آزادی: پاکستان سے علیحدگی کے بعد آج ملک کہاں کھڑا ہے؟

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کے شہری 26 مارچ کو اپنا 51 واں یومِ آزادی منا رہے ہیں۔ 26 مارچ 1971 کو اس وقت مشرقی پاکستان کے اہم سیاسی رہنما شیخ مجیب الرحمٰن نے بنگلہ دیش کی آزادی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد فوجی آپریشن شروع ہوا جو نو ماہ تک جاری رہا۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد تشدد کیس: مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت پانچ افراد کو عمر قید کی سزا

ویب ڈیسک —  اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے سیکٹر ای الیون میں لڑکے اور لڑکی کو ہراساں اور تشدد کرنے کے کیس میں مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت پانچ افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی سیشن عدالت کے ایڈیشنل جج عطا ربانی نے جمعے کو کیس کا مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں چین کی ایغور مسلم برادری کا مسئلہ نظر انداز کیوں؟

امریکہ نے بارہا اعلان کیا کہ چین کے صوبے سنکیانگ میں مسلم ایغور آبادی کا قتل عام ہو رہا ہے اور ان کے انسانی حقوق تلف کیے جا رہے ہیں۔ اس کے باوجود حال ہی میں اسلام آباد میں منعقد ہونے والی 57 اسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں نہ صرف اس مسئلے مزید پڑھیں

بائیڈن کا دورہ پولینڈ، یورپی کمیشن کا پوٹن کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عزم

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن جمعے کو پولینڈ کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے یوکرین پر روس کے حملے سے پیدا ہونے والے انسانی ہمدردی اور انسانی حقوق کے بحرانوں کے مقابلے کے لیے اتحادی ملکوں کی حمایت کا اعادہ کیا، جب کہ اتحادی ملک یوکرین کے خلاف روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے مزید پڑھیں