ویب ڈیسک — افغانستان کے طالبان حکمران کابل کے باہر غاروں میں بدھا کے قدیم مجسموں کی حفاظت کے لیے کام کر رہے ہیں۔اس کی ایک وجہ ان کی یہ امید ہے کہ وہ اس مقام کو ترقی دینے کےلیے چینی سرمایہ کاری حاصل کر سکتے ہیں۔ ان غاروں کے بارے میں خیال ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
امن بات چیت میں ‘خودمختاری اور علاقائی سالمیت’ یوکرین کی اولین ترجیح ہوگی: زیلنسکی
ویب ڈیسک — ایسے میں جب یوکرین اور روس امن مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے والے ہیں، یوکرین کے صدر ولودومیرزیلنسکی نے کہا ہے کہ ”خودمختاری اور علاقائی سالمیت” ان کے ملک کی ترجیح ہوگی۔ ویڈیو خطاب میں زیلنسکی نے کہا کہ ”ہم واقعی بلا تاخیر امن کی تلاش میں ہیں۔ ترکی میں براہ مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد، دعوؤں میں صحیح غلط کا فیصلہ قومی اسمبلی کرے گی
ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش ہو چکی ہے اور فریقین اپنی اپنی کامیابی کے دعوے کر رہے ہیں۔اگرچہ اس تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے بعد ہی صورتِ حال واضح ہو گی مگر اسی دوران وزیرِ اعظم عمران خان نے ایک مزید پڑھیں
ون ڈے سیریز شروع ہونے سے قبل آسٹریلوی ٹیم مشکلات سے دوچار
ویب ڈیسک — پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں آج بروز منگل کو قذافی اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گی۔سیریز شروع ہونے سے قبل مہمان ٹیم مشکلات سے دوچار ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے شروع ہو گا۔ ٹیسٹ سیریز مزید پڑھیں
وِل اسمتھ کی کرس راک سے معافی؛ ‘میرا رویہ ناقابلِ قبول تھا’
ویب ڈیسک — ہالی وڈ اداکار وِل اسمتھ نے پیر کو کامیڈین کرس راک سے معافی مانگی ہے۔ وِل اسمتھ نے کہا کہ آسکرز کی تقریب کے دوران "ان کا رویہ ناقابلِ قبول اور ناقابلِ معافی ہے۔” اتوار کو آسکرز 2022 کی تقریب کے دوران اداکار وِل اسمتھ نےاہلیہ جیڈا پنکٹ اسمتھ کا مذاق اڑانے مزید پڑھیں
دی کشمیر فائلز: کشمیری پنڈتوں پر ظلم کی پوری داستان یا آدھا سچ؟
No media source currently available
آسکرز 2022: اس سال کے ایوارڈز میں نیا کیاتھا؟
ویب ڈیسک — آسکر ایوارڈز کو ہالی وڈ کے ساتھ ساتھ شوبز انڈسٹری کا سب سے معتبر ایوارڈ سمجھا جاتا ہے۔ اس ایوارڈ کا سال بھر انتظار کیا جاتا ہےاور آسکر حاصل کرنا کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں۔ گزشتہ برس ان ایوارڈز کو آن لائن رکھا گیا تھا جب کہ رواں برس اس کی مزید پڑھیں
عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرار داد ووٹنگ کے لیے منظور
No media source currently available
ع مطابق | بھارت میں منگل سوتر اور پگڑی پر اعتراض نہیں تو حجاب پر کیوں؟| 28 مارچ، 2022
No media source currently available
اسرائیل اورعرب ملکوں کا اجلاس: ایران کے مقابلے کے لیے تعاون کا عزم
ویب ڈیسک — مشرق وسطیٰ میں عرب اور اسرائیل تعلقات میں قربت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ان کے درمیان باہمی تعاون اور تعلقات کو وسعت دینے کے لیے اسرائیل، امریکہ، متحدہ عرب امارات، بحرین، مراکش اور مصر کے وزرائے خارجہ نے پیر کو جنوبی اسرائیل میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں مختلف پہلوؤں کا مزید پڑھیں