ویب ڈیسک — سعودی عرب کے شہر جدہ میں واقع تیل کے ایک گودام میں ایک ایسے موقع پر آگ بھڑک اٹھی جب کہ وہاں معروف عالمی کار ریس "فارمولا ون” ہونے والی ہے۔ باغی حوثیوں کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ آگ ان کے حملے کے نتیجے میں لگی ہے۔ تاحال مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
چین کی خلیجی ممالک کے ساتھ بڑھتی قربت کیا اشارہ دے رہی ہے؟
چین اور اسلامی دنیا میں ایک ایسے وقت میں قربتیں بڑھ رہی ہیں جب دنیا میں بڑی تبدیلیاں آرہی ہیں۔ چین گلف کوآپریشن کونسل یا جی سی سی کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ پر تبادلہ خیال کر رہا ہے اور سعودی عرب سے کچھ تیل چینی کرنسی یو آن میں خریدنے کے لیے سرگرمی سےبات مزید پڑھیں
کرونا کے باعث امریکہ کی تین چوتھائی کاونٹیز کی آبادی میں کمی
امریکی مردم شماری بیورو کے اعدادوشمار کے مطابق ملک کی تین چوتھائی کاونٹیز کی آبادی کی کمی میں کرونا وبا نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ دنیا بھر میں کرونا وبا کی وجہ سے اب تک 60 لاکھ سے زیادہ ہلاکتیں ہو چکی ہیں جن میں امریکہ سر فہرست ہے جہاں اب تک دس لاکھ مزید پڑھیں
روسی توانائی کے وسائل پر انحصار کم کرنے کے لیے یورپ امریکہ کی نئی شراکت داری
امریکہ اور یورپی یونین نے جمعہ کو روسی توانائی پر انحصار کم کرنے کے لیے ایک نئی شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام اعلیٰ حکام نے یوکرین پر حملے کے بعد ماسکو کو مزید الگ تھلگ کرنے کی برسوں سے جاری کوششوں کا دوبارہ آغازکرتے ہوئے کیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے زور مزید پڑھیں
چین کی خلیجی ممالک کے ساتھ بڑھتی قربت کیا اشارہ دے رہی ہے؟

چین اور اسلامی دنیا میں ایک ایسے وقت میں قربتیں بڑھ رہی ہیں جب دنیا میں بڑی تبدیلیاں آرہی ہیں۔ چین گلف کوآپریشن کونسل یا جی سی سی کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ پر تبادلہ خیال کر رہا ہے اور سعودی عرب سے کچھ تیل چینی کرنسی یو آن میں خریدنے کے لیے سرگرمی سےبات مزید پڑھیں
اپنی پسند کا پرفیوم خود تیار کریں
No media source currently available
معاشی بحران: سری لنکا دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کیسے پہنچا؟
ویب ڈیسک — سری لنکا میں معاشی بحران کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث خوراک سے لے کر ایندھن تک تمام اشیائے ضروریہ کی قلت کا سامنا ہے اور ان کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ قلت کے باعث ملک میں پیٹرول کے حصول کے لیے طویل قطاروں میں انتظار مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں خلیجی ممالک کی بزنس کانفرنس: ‘یہ حالات کی بہتری کی علامت ہے’
سری نگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی چار روزہ کانفرنس عوامی اور تجارتی حلقوں میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ کانفرنس میں خلیجی ممالک سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کاروں نے بھارتی کشمیر میں ریئل اسٹیٹ، انفراسٹرکچر، ہیلتھ کیئر، فوڈ پروسیسنگ سمیت دیگر شعبوں میں مزید پڑھیں
یوکرینی مہاجرین کی مدد کرنے والا ارب پتی پاکستانی
No media source currently available
عدمِ اعتماد کے بغیر قومی اسمبلی کا اجلاس پیر تک ملتوی، 18 منٹ کی کارروائی میں کیا ہوا؟
اسلام آباد — پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے لیے بلایا گیا اجلاس ایجنڈے کی کارروائی کے بغیر پیر تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے رکن اسمبلی خیال زمان اورکزئی کی وفات پر فاتحہ خوانی کے بعد اجلاس ملتوی کرنا چاہا مزید پڑھیں