ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ رہے ہیں جب کہ سابق وزیراعظم عمران خان بھی آج سے اپنی ایک نئی سیاسی جدوجہد کا آغاز کر رہے ہیں۔ تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان کا پہلا جلسہ بدھ کو پشاور میں ہو رہا مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
امریکہ: اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 40 برس میں سب سے زیادہ اضافہ
امریکہ میں گزشتہ برس کے مقابلے میں مارچ 2022 میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 8.5 فی صد کا اضافہ ہوا ہے جو 40 سے زائد برسوں کے دوران سب سے بڑا سالانہ اضافہ ہے۔ امریکہ کے لیبر ڈپارٹمنٹ کی شماریات پر مبنی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قیمتوں میں اضافے نے امریکی صارفین مزید پڑھیں
بٹ کوائن کیسے بنتا ہے؟
No media source currently available
ماحولیاتی تبدیلی بے گھر بھی کر سکتی ہے!
ویب ڈیسک — کرہ ارض پر ماحولیاتی تبدیلی کے تمام تر اثرات انسانی زندگی پر پڑ رہے ہیں اور ماہرین مسلسل خبردار کر رہے ہیں کہ انسان نے اپنا رہن سہن نہ بدلا اور اپنے ماحول کو بچانے کی کوشش نہ کی تو رفتہ رفتہ زندگی ہی معدوم ہوتی جائے گی۔ماحولیاتی تبدیلی پر یقین نہ مزید پڑھیں
‘وقت کے ساتھ بھارت صرف روسی ہتھیاروں پر ہی انحصار نہیں کرے گا’
No media source currently available
شادی کے بعد نام تبدیل کیا جائے یا نہیں؟
سال دو ہزار چھ کی بات ہے شادی کے بعد مجھے دبئی منتقل ہونا تھا۔ آس پاس لوگوں نے مشورہ دیا کہ شناختی کارڈ پر نام تبدیل کروالو ورنہ سپاؤز ویزہ ملنے میں مشکل ہوگی۔ چونکہ ہمیں آگے امریکی امیگریشن کے لیے بھی اپلائی کرنا تھا اس لیے میں نے اس تجویز پہ عمل کیا مزید پڑھیں
کاروباری طبقے کے لیے نئی حکومت کی ترجیحات کیا ہوں گی؟
No media source currently available
امریکہ اور بھارت کے وزرائے خارجہ اوردفاع کی ملاقات: ایجنڈا کیا تھا؟
No media source currently available
شنگھائی میں سخت لاک ڈاؤن، امریکہ نے شہر سے غیر ضروری عملہ واپس بلا لیا
ویب ڈیسک — شنگھائی چین کا ایک گنجان آباد شہر ہے اوردنیا کے نقشے پر ایک متمول شہرکی حیثیت سے اپنی شناخت رکھتا ہے۔ مگر چین میں کووڈ 19 کے خلاف قطعاً رعایت نہ کرنے یا "زیرو کووڈ” پالیسی پر عملدرآمد کے طریقے یہاں زندگی میں ناگواری کا عنصر بڑھاتے جا رہے ہیں۔ گزشتہ ماہ مزید پڑھیں
پاکستان میں 2021 میں سیاسی، مذہبی، صحافتی آزادیاں مجروح ہوئیں: سالانہ انسانی حقوق رپورٹ
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ سال 2021ء میں انسانی حقوق کا احاطہ کرتی رپورٹ میں پاکستان سے متعلق بہتر صفحات پر مبنی چیپٹر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تصویر پیش کی گئی مزید پڑھیں