امریکہ کے شہر نیویارک کے علاقے بروکلین میں ایک میٹرو اسٹیشن پر ایک روز قبل دس لوگوں کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے کے شبے میں گرفتار شخص پر بدھ کے روز دہشت گردی کا مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔ نیویارک کے مشرقی ڈسٹرکٹ کے اٹارنی بریون پیس نے بدھ کے روز ایک پریس مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
امریکہ کی وزیرِ اعظم شہباز شریف کو مبارکباد، نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کا عزم
ویب ڈیسک — امریکہ نے پاکستان کے نو منتخب وزیرِ اعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ واشنگٹن اسلام آباد حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 75 برسوں کے مزید پڑھیں
امریکہ میں ارب پتیوں پر نئے ٹیکس کی تجویز
No media source currently available
ناظم جوکھیو قتل کیس: پولیس نے ارکان اسمبلی جام کریم اور جام اویس کو بے قصور قرار دے دیا
کراچی — کراچی میں قتل ہونے والے شہری اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ناظم جوکھیو کے قتل میں پولیس نے پانچ ماہ بعد بالآخر چالان جمع کروا دیا ہے، لیکن پولیس نے قتل میں مرکزی ملزمان سمجھے جانے والے قومی اسمبلی کے رکن جام عبدالکریم اور ان کے بھائی رکن صوبائی اسمبلی جام اویس کو بے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ بنانے کے لیے اتحادیوں سے مشاورت جاری
No media source currently available
امریکی محکمۂ خارجہ کی رپورٹ:’ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے‘
اسلام آباد — پاکستان میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے افراد اور مبصرین نے امریکہ کے محکمۂ خارجہ کی رپورٹ کو زمینی حقائق کے قریب قرار دیتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ رپورٹ میں سامنے لائے گئے مسائل کے تدارک پر کام کیا جانا چاہیے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکی مزید پڑھیں
بوسنیا کی جنگ سے متاثرہ مائیں انصاف کی منتظر
No media source currently available
بدکلامی، ہاتھا پائی: سیاسی عدم برداشت کی لہر پاکستانی معاشرے کو کہاں لے جائے گی؟
اسلام آباد کے ایک فائیوسٹار ہوٹل میں افطاری ہورہی تھی کہ اچانک شور اٹھا اور تین چار افراد نے ایک شخص کو مارنا شروع کر دیا، ہوٹل کے ملازمین کی دوڑیں لگ گئیں اور افطار و کھانے کا ماحول خراب ہوگیا۔ اس سارے واقعہ کی وجہ وہ مبینہ گالم گلوچ تھی جو ہوٹل میں بیٹھے مزید پڑھیں
‘امریکہ کا شہباز کے ساتھ وزارت اعلیٰ دور میں کام کرنے کا کچھ تجربہ ہے ‘
No media source currently available
کئیف: روسی فوج نے ہمیں اسکول کی بیسمنٹ میں بند کر دیا، جہاں لوگ ایک ایک کر کے مرتے رہے
ویب ڈیسک — روسی فوج نے کیف کے ایک گاؤں کے 300 سے زائد افراد کو اسکول کی بیسمنٹ میں بند کر دیا تھا۔ اس گاؤں کا نام یہودنے بتایا جاتا ہے، جو کیف سے 140 کلومیٹر (87 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ گاؤں کے مکینوں نے ایسو سی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ مزید پڑھیں