
واشنگٹن ڈی سی — بھارت میں حجاب کا تنازع یا وہاں اقلیتوں کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک کی خبریں سامنے آنے پر ایک بڑی جمہوریت اور سیکیولر ملک کی حیثیت سے بیرون ملک بھارت کے تشخص پر کیا فرق پڑ سکتا ہے؟ اس بارے میں بیرون ممالک مقیم بھارت سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی مزید پڑھیں