پاکستانی بچوں میں فلکیات اور خلائی ٹیکنالوجی کا شوق اُبھارنے والی یمنیٰ مجید بچوں میں فلکیات اور خلائی ٹیکنالوجی کا شوق اُبھارنے والی یمنیٰ مجید بچوں میں خلا ئی سائنس کے بارے آگاہی پھیلانے والی یمنیٰ مجید ORIGINAL INTRO اگر آپ کے بچوں کو خلا میں جانے کا شوق ہے تو ملئیے لاہور کی یمنیٰ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
امریکا کا افغانستان کے منجمد اکاؤنٹ سے 7 ارب ڈالر افغان عوام پر پر خرچ کرنے کا منصوبہ
امریکا کی حکومت افغانستان کے مرکزی بینک کے منجمد اکاؤنٹ سے 7 ارب ڈالر افغان عوام پر جبکہ باقی رقم دہشت گردی سے متاثرہ افراد پر خرچ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جو عدالتی فیصلے سے جڑا ہوا ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کرلیا مزید پڑھیں
حجاب پابندی کیس: ہمارے داخلی مسائل پر ہمدردانہ بیانات کا خیرمقدم نہیں کریں گے، بھارت
میں اسکولوں اور کالجوں میں مسلمان طالبات کے حجاب پر پابندی کے حوالے سے احتجاج اور تنازع جاری ہے جس پر پاکستان اور امریکی حکام نے مذمت بھی کی جبکہ بھارتی وزارت خارجہ امور نے کہا کہ ہمارے داخلی مسائل پر ہمدردانہ بیانات کا خیرمقدم نہیں کیا جائے گا۔ بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں
بچوں کو خلا کی ‘سیر’ کرانے والی لاہور کی یمنی
پاکستانی بچوں میں فلکیات اور خلائی ٹیکنالوجی کا شوق اُبھارنے والی یمنیٰ مجید بچوں میں فلکیات اور خلائی ٹیکنالوجی کا شوق اُبھارنے والی یمنیٰ مجید بچوں میں خلا ئی سائنس کے بارے آگاہی پھیلانے والی یمنیٰ مجید ORIGINAL INTRO اگر آپ کے بچوں کو خلا میں جانے کا شوق ہے تو ملئیے لاہور کی یمنیٰ مزید پڑھیں
مراد سعید کے بارے میں ‘تضحیک آمیز’ ریمارکس, نجی نیوز چینل نیوز ون آف ایئر
اسلام آباد — پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی نیوز چینل ‘نیوز ون’ کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا ہے جس میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مراد سعید کو بہترین وزیر کا ایوارڈ دیے جانے کے حوالے سے تبصرے کو تضحیک آمیز قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان میں ٹی وی مزید پڑھیں
ایم آئی ٹی میں شعبہ سائنس کی پاکستانی نژاد سربراہ کی کہانی
No media source currently available
بھارت میں کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب پر پابندی
نئی دہلی :بھارتی ریاست کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب کو لے کر تنازعہ سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق جے پور کے ایک پرائیویٹ کالج میں برقعہ اور حجاب پہن کر جانے والی طالبات کو انٹری نہیں دی گئی۔ طالبات نے کہا ہے کہ کالج انتظامیہ نے ڈریس کوڈ مزید پڑھیں
حجاب تنازع پر امریکی تشویش پر بھارت کا ردِعمل؛ ‘یہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے’

نئی دہلی — بھارت نے امریکہ سمیت بعض امریکی ممالک کی ملک میں جاری حجاب تنازع پر تشویش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بھارت کا اندرونی معاملہ ہے اور نئی دہلی اس سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ خیال رہے کہ بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک سرکاری کالج سے نئے سال کے مزید پڑھیں
‘پہلے افغانستان غریب ملک تھا اب وہاں فاقہ کشی ہے’

بین الاقوامی ریسکیو کمیٹی کے سربراہ ڈیوڈ ملی بینڈ کا کہنا ہے کہ چھ ماہ قبل تک افغانستان دنیا کا غریب ملک تھا۔ لیکن اب وہاں غربت کا یہ عالم ہے کہ لوگ اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے اپنے اعضا فروخت کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے افغانستان مزید پڑھیں
کابل پر طالبان کے کنٹرول کے چھ ماہ بعد اب حالات کیسے ہیں؟

مزید Show less طالبان کے کابل پر قبضے کے چھ ماہ، عام افغان کن حالات میں ہیں؟ طالبان کے کابل پر قبضے کے چھ ماہ بعد عام افغان کن حالات میں ہیں؟ ORIGINAL INTRO افغانستان سے امریکی انخلا کے تقریبا چھ ماہ بعد ملک معاشی طور پر شدید بحران میں ہے۔ا ،ورلڈ فوڈ پروگرام کے مزید پڑھیں