افغانستان: بادغیس میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 1 نمازی شہید

شمالی افغانستان میں ایک مسجد کے دروازے پر ہونے والے دھماکے میں ایک نمازی شہید اور دیگر 7 زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق دھماکا صوبہ بادغیس کے صدر مقام قلعہ نو شہر میں ہوا جس کی سرحد وسط ایشیائی ملک ترکمانستان سے ملتی ہے۔ صوبہ بادغیس کے باز محمد سروری مزید پڑھیں

بھارت میں ہونے والے ریاستی انتخابات بی جے پی کے لیے اہم کیوں؟

بھارت کی پانچ ریاستوں میں انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز جمعرات سے ہو گیا ہے۔ لیکن بھارت میں سب کی نظریں ریاست اترپردیش کے الیکشن پر لگی ہیں جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی کا مقابلہ ایک علاقائی سیاسی جماعت سے ہے۔ اترپردیش کے الیکشن کو بھارت میں 2024 کے عام انتخابات سے قبل بی جے مزید پڑھیں

حجاب تنازع: ‘بھارت کا دستور ہر شخص کو اپنی مرضی کے کپڑے پہننے کی آزادی دیتا ہے’

مزید Show less بھارت میں حجاب کا معاملہ: ‘دستور ہر شخص کو اپنی مرضی کے کپڑے پہننے کی آزادی دیتا ہے’ ‘بھارت کا دستور ہر شخص کو اپنی مرضی کے کپڑے پہننے کی آزادی دیتا ہے’ حجاب کا معاملہ: ‘بھارت کا دستور ہر شخص کو اپنی مرضی کے کپڑے پہننے کی آزادی دیتا ہے’ ORIGINAL مزید پڑھیں

عالمی وبا کے باعث دنیا کی صرف 45 فیصد آبادی جمہوریت میں رہ رہی ہے، رپورٹ

اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) نے کہا ہے کہ 2021 میں عالمی وبا اور آمریت کی بڑھتی ہوئی حمایت کے باعث دنیا بھر میں ایک بار پھر جمہوری معیار میں کمی ہوئی ہے اور اب دنیا کی صرف 45 فیصد آبادی جمہوریت میں رہ رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف مزید پڑھیں

پاکستان میں ملٹی نیشنل کمپینوں کی کشمیر سے متعلق ٹوئٹس پر بھارت میں شدید ردعمل

ویب ڈیسک —  بھارت میں کاروبار کرنے والی چند بڑی ملٹی نیشنل کمپنیاں جن میں ہنڈے، کے ایف سی اور ڈامینوز پیزا شامل ہیں، ملک میں جاری اس شدید ردعمل پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں جو پاکستان میں کام کرنے والی ان کی ذیلی کمپنیوں کی جانب سے نئی دہلی سے کشمیریوں مزید پڑھیں

کووڈ۔ 19: کارگراور کم قیمت ادویات پر تحقیق

ویب ڈیسک —  کرونا کی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے زیادہ توجہ اس کے انسداد پررہی اور ویکسینز لگوانے پر زور دیا گیا ، بحث اس پر ہوئی کہ اس کے ڈوز کتنے ہوں گے، کتنی عمر کےبچّوں کے لیے ویکسین لازمی ہے؛ غرض پوری دنیا میں اب تک اس وبائی مرض کے خلاف مزید پڑھیں

امریکہ کے ریکارڈ تجارتی خسارے کو ماہرین مثبت قرار کیوں دے رہے ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کو گزشتہ سال دسمبر کے اختتام تک 12 مہینوں کے دوران، محکمہ تجارت کی جانب سے منگل کو جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق، سب سے بڑا تجارتی خسارہ برداشت کرنا پڑا ہے۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے عالمی وبا کووڈ۔19 کے پھیلاؤ سے پیدا ہونے مزید پڑھیں

حوثیوں کے زیرِ استعمال اسلحہ ایرانی ساختہ ہے: ماہرین

ویب ڈیسک —  یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے متحدہ عرب امارات پر میزائلوں اور ڈرون حملوں کے ایک سلسلے کے بعد امریکی فوج متحدہ عرب امارات کے لیے اپنی مدد میں اضافہ کر رہی ہے۔ امریکہ کی سینٹرل کمان کے سربراہ جنرل فرینک میکینزی، جو مشرق وسطی میں امریکی افواج کے امور کے مزید پڑھیں

اپنے لوگوں کو بھوکا نہیں دیکھ سکتا: افغان گلوکار کی ’گو فنڈ می‘ پر عطیات کی اپیل

ویب ڈیسک —  ایک معروف افغان گلوکار فرہاد دریا اور ان کی بیوی سلطانہ کا کہنا ہے کہ وہ لاکھوں افغان باشندوں کو اس سردی میں بھوک سے تڑپتا نہیں دیکھ سکتے۔امریکی ریاست ورجینیا میں دونوں نے اپنے گھر سے ’ گو فنڈ می‘( GoFund Me) ویب سائٹ پر لوگوں سے عطیات اور خوراک کی مزید پڑھیں

بھارت: ریاستی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ

ویب ڈیسک —  بھارت کی پانچ ریاستوں میں انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز ملک کی سب سے گنجان آباد ریاست اتر پردیش سے ہو گیا ہے۔ جمعرات کو اترپردیش کی 58 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ اترپردیش میں انتخابات کے لیے ووٹنگ سات مراحل میں ہو گی جس کا اختتام سات مزید پڑھیں