کراچی — بھارتی فلم انڈسٹری پرسات دہائیوں تک راج کرنے والی معروف گلوکارہ اور بالی وڈ میں دیدی کہلائی جانے والی لتا منگیشکر ممبئی میں 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ان کا انتقال چھ فروری کی صبح سوا آٹھ بجے متعدد اعضاکے کام چھوڑنے کی وجہ سے ہوا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ملکہ برطانیہ کا ستر سالہ دورِ اقتدار: ایک اتفاق جو طویل ترین حکمرانی میں بدل گیا
ویب ڈیسک — ملکہ الزبتھ برطانیہ پر طویل ترین عرصے تک حکومت کرنے والی برطانوی فرماں روا ہیں۔ چھ فروری کو انہیں ملکہ بنے 70 سال مکمل ہو رہے ہیں اور ان کی حکمرانی کی پلاٹینم جوبلی منائی جا رہی ہے۔ الزبتھ الیگزینڈرا میری ونڈسر (ملکہ الزبتھ کا پورا نام) 21 اپریل 1926 کو لندن مزید پڑھیں
جب لتا منگیشکر ’پرنسز آف ڈونگرپور‘ بنتے بنتے رہ گئیں
نئی دہلی — شہرہ آفاق شخصیات کی اپنی نجی زندگی بھی ایک طرح سے عوامی ہو جاتی ہے اور ان کا کوئی بھی راز راز نہیں رہتا۔ لتامنگیشکر کی زندگی بھی عام لوگوں کے لیے ایک کھلی کتاب کی مانند تھی تاہم اس کتاب میں ایک ایسا باب بھی ہے جو عام لوگوں اور ان مزید پڑھیں
‘یہ دل تم بن کہیں لگتا نہیں ہم کیا کریں گے’ لتا منگیشکر کے انتقال پر مداح افسردہ
ویب ڈیسک — بھارت کی لیجنڈ گلوکارہ اور دہائیوں تک لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی گلوکارہ لتا منگیشکر 92 برس کی عمر میں اتوار کو وفات پا گئیں ہیں۔وہ کچھ عرصے سے ممبئی کے اسپتال میں زیرِعلاج تھیں۔ ان کی وفات پر بھارت سمیت دنیا بھر میں ان کے چاہنے والے افسردہ ہیں۔ مزید پڑھیں
سرحد پار افغانستان سے فائرنگ میں پانچ فوجی ہلاک: آئی ایس پی آر
پشاور — پاکستان کی فوج نے تصدیق کی ہے کہ سرحد پار افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں فوج کے پانچ اہل کار ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ جوابی کارروائی میں دہشت گردوں کو بھی بھاری جانی نقصان پہنچا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب خیبرپختونخوا مزید پڑھیں
گلوکارہ لتا کی آواز میں وہ سپر ہٹ گانے جو امر ہو گئے
کراچی — معروف گلوکارہ لتا منگیشکر نے سات دہائیوں تک بھارتی فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگایا ۔ گلوکارہ کا سن 1940 کی دہائی میں شروع ہونے والا کریئر 2010 تک جاری رہا جس میں انہوں نے بالی وڈ کی تقریباً تمام ٹاپ ہیروئنوں کے لیے پلے بیک گلوکاری کی۔ لتا منگیشکر نے اپنے مزید پڑھیں
روس یوکرین پر کسی بھی وقت حملہ کر سکتا ہے: امریکہ
واشنگٹن ڈی سی — وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ امریکہ کو اب یقین ہے کہ یوکرین پر روسی حملہ "کسی بھی وقت ہو سکتا ہے۔”یوکرین پر ممکنہ روسی حملے کو دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ میں سب سے بڑا فوجی آپریشن قرار دیا جانے لگا ہے۔ مزید پڑھیں
لتا منگیشکر کی آخری رسومات ممبئی میں ادا
مزید لوڈ کریں
مراکش میں چار دن سے کنوئیں میں پھنسا بچہ ہلاک
مراکش کے بادشاہ نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ چار روز سے کنوئیں میں پھنسا پانچ برس کا بچہ ہلاک ہو گیا ہے۔ مراکش کے بادشاہ محمد چہارم نے بچے کے والدین سے اظہار افسوس کیا ہے۔ اس بچے کو جس کا نام ریان تھا، ہفتے کے روز ریسکیو اہلکاروں نے مزید پڑھیں
عالمی برادری، بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کے اقدامات کرنے سے روکے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کی پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آگے آئے اور بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کیے جانے والے نسل کشی کے اقدامات کرنے سے روکے۔ یوم کشمیر پر جاری کردہ بیان میں وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں