پنجگور اور نوشکی میں دہشت گردوں کے حملوں میں 7 فوجی ہلاک، 13 حملہ آور بھی مارے گئے

اسلام آباد، کوئٹہ —  پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دو مختلف مقامات پر فوج اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک سات اہلکار ہلاک اور 13 دہشت گردوں کے مارے جانےکی اطلاعات ہیں۔ عسکریت پسندوں نے بدھ کی شام بلوچستان کے ضلع پنجگور اور نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر مزید پڑھیں

غیر معروف جہادی تنظیم کا امارات پر ڈرون حملے کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے دعویٰ کیا ہے کہ بدھ کو اس نے مزید تین ڈرون طیاروں کا راستہ روکا ہے جو اس کی فضائی حدود میں داخل ہوئے تھے۔ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران امارات کی سرزمین پر یہ چوتھا حملہ سمجھا جا رہا ہے۔ حالیہ عرصے میں کیے جانے مزید پڑھیں

بھارت کے ساتھ بیک ڈور ڈپلومیسی، میاں منشا کے دعوے پر نئی بحث چھڑ گئی

لاہور —  پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت میاں محمد منشا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارتی روابط بحال کرنے کے لیے بیک چینل ڈپلومیسی کے ڈریعے بات چیت جاری ہے جس کے بہت جلد مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ میاں منشا کے اس بیان پر تاحال حکومت کا کوئی ردِعمل مزید پڑھیں

راہول گاندھی کے چین اور پاکستان کے تعلقات سے متعلق بیان پر بھارت میں تنازع

نئی دہلی/اسلام آباد —  بھارت میں حزبِ اختلاف کی بڑی جماعت کانگریس کے سینئر رہنما اور رکنِ پارلیمنٹ راہول گاندھی کے اس الزام پر کہ نریندر مودی حکومت کی خارجہ پالیسی بری طرح ناکام ہو گئی ہے اور اس پالیسی کی وجہ سے ہی پاکستان اور چین ایک دوسرے کے قریب آگئے ہیں، بظاہر ایک مزید پڑھیں

بیجنگ اولمپکس، سرحدی جھڑپوں میں شریک کمانڈر کو مشعل بردار بنانے پر بھارت کا افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ

ویب ڈیسک —  بیجنگ اولمپکس کی مشعل بردار ریلی میں گلوان وادی میں سرحدی جھڑپ کے دوران زخمی ہونے والے چین کے فوجی کو شریک کرنے پر بھارت نےایونٹ کی افتتاحی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ا ارندم باگچی نے کہا مزید پڑھیں

اسلام آباد کے خصوصی سیکٹرز میں ججز اور بیورو کریٹس کو پلاٹس کی الاٹٹمنٹ غیر آئینی قرار

اسلام آباد —  اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز، بیوروکریٹس اور دیگر اعلٰی سرکاری افسران کے لیے خصوصی سیکٹرز میں پلاٹس کی اسکیم غیرآئینی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کی زمین اشرافیہ کے لیے نہیں صرف عوامی مفاد کے لیے ہوتی ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی مزید پڑھیں