واشنگٹن ڈی سی — کرونا بحران میں بری طرح متاثر ہونے والی سیاحت کی صنعت کی بحالی دنیا کے لیے بڑے چلینجوں میں سے ایک ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق سیاحت کے شعبے میں عالمی وبا سے پہلے کی سطح پر سرگرمیاں لوٹنے میں ا بھی کم از کم دو مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بلوچستان: نوشکی اور پنجگور میں سکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر حملے، چار مبینہ دہشتگرد اور ایک سپاہی ہلاک
کوئٹہ — بلوچستان کے پنجگور اور نوشکی کے علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر بلوچ عسکریت پسندوں کے حملوں اور فوج کی جوابی کارروائی میں چار جنجگو اور فوج کا ایک سپاہی ہلاک ہو گئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں مزید پڑھیں
کابل: آریانہ ٹیلی ویژن کےدو گرفتار صحافیوں کو رہا کر دیا گیا
ویب ڈیسک — طالبان نے ان دو افغان صحافیوں کو رہا کر دیا ہے جنہیں گزشتہ روز کابل سے تحویل میں لیا گیا تھا۔ تاہم، دو ہفتے قبل لا پتہ ہونے والی خواتین کے بارے میں اب تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔ آریانہ ٹی وی کے رپورٹروں وارث حسرت اور اسلم حجاب کو طالبان فورسز مزید پڑھیں
امریکہ متحدہ عرب امارات کی مدد کے لیے نیوی ڈسٹرائر اور لڑاکا طیارے تعینات کر رہا ہے
ویب ڈیسک — امریکہ حوثی میزائل حملوں سے نبرد آزما متحدہ عرب امارات کی مدد کے لیے گائیڈڈ میزائل ڈیسٹرائر بھیج رہا ہے اور لڑاکا طیارے بھی تعینات کر رہا ہے۔ پینٹاگون نے کہا کہ وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے منگل کو ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زید النہیان سے اس اقدام پر مزید پڑھیں
بھارت اس سال سے اپنا ڈیجٹل کرنسی کا نظام شروع کر رہا ہے

ویب ڈیسک — ایک دور تھا جب کاروبار اور خرید و فروخت کے لیےبارٹر سسٹم رائج تھا۔ چیزوں کے بدلے چیزیں خریدی اور بیچی جاتی تھیں۔ پھر سونے چاندی کا اور کانسی کے سکوں کا نظام آیا۔ اس کے بعد پیپر کرنسی کا دور آیا ، اور پھر پلاسٹ منی یعنی کریدیٹ اور ڈیبیٹ کارڈ مزید پڑھیں
چارٹرڈ پرواز کے ذریعے انخلا کے معاملے پر قطر اور طالبان کا معاہدہ
آکسیوس نیوز نے اپنی ویب سائٹ پر شائع کردہ قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن التھانی کے انٹرویو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کابل ائیر پورٹ سے چارٹرڈ پرواز کے ذریعے انخلا کے معاملے پر قطر اور طالبان کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ آکسیوس نیوز نے کہا کہ معاہدے کے مطابق امریکا اور مزید پڑھیں
چین: بھارت کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں زخمی ہونے والا اہلکار بھی اولمپکس ریلی میں شریک

ویب ڈیسک — بیجنگ میں 2022 کے ونٹر اولمپکس کے لیے بدھ کو روایتی اولمپک ٹارچ ریلی کاآغاز ہوچکا ہے۔ چین نے بھارت کے ساتھ سرحدی تصادم میں زخمی ہونے والے فوجی اہلکار کو بھی ریلی میں شریک مشعل برداروں میں شامل کیا ہے۔ سرمائی اولمپکس کی ٹارچ ریلی میں 12 سو افراد شریک ہیں۔ مزید پڑھیں
’رکو ذرا، صبر کرو‘؛ ہندوستانی بھاؤ طلبہ کو احتجاج پر اکسانے کے الزام میں گرفتار

ویب ڈیسک — بھارت میں سوشل میڈیا پر ’ہندوستانی بھاؤ‘ کے نام سے مشہور وکاس پاٹھک کو پولیس نے طلبہ کو احتجاج پر اکسانے کے الزام پر گرفتار کر لیا ہے۔ بھارت کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ احتجاج کر رہے ہیں کہ ان کے امتحانات آن لائن مزید پڑھیں
گاندھی کا قاتل بھارت میں کس کا ہیرو؟

ویب ڈیسک — موہن داس کرم چند گاندھی کو بھارت میں بابائے قوم اور دنیا میں عدم تشدد کا پرچار کرنے والی شخصیت کے طور پر احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔ اسی احترام کی وجہ سے انہیں ‘مہاتما’ بھی کہا جاتا ہے۔ برصغیرِ کی آزادی کے چند ماہ بعد ہی 30 جنوری مزید پڑھیں
امریکی سینیٹ: یوکرین پر حملے کی صورت میں روس پر سخت ترین پابندیاں زیرِ غور
ویب ڈیسک — امریکی سینیٹ میں ایوان کے دونوں جانب سے تعلق رکھنے والے قانون سازوں نے مشترکہ طور پر تعزیراتی اقدام کی تجویز پیش کی ہے جس کے متعلق امور خارجہ کی قائمہ کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یوکرین پر حملے کی صورت میں روس کو "تمام تعزیرات میں سب سے بڑی مزید پڑھیں