‘پری زاد’ ڈرامے کا اختتام، ‘پہلے ہی پتا چل گیا تھا کہ آخرمیں کیا ہونے والا ہے’

کراچی —  پاکستان میں گزشتہ چھ ماہ سے اپنے مکالموں، اداکاری اور اداکار احمد علی اکبر کی بطورمرکزی کردار شاندار پرفارمنس کی وجہ سے شہرت پانے والا ڈرامہ’پری زاد’ منگل کی شب اختتام پذیر ہو گیا۔ ٖڈرامےکی 29ویں اور آخری قسط منگل کو نشر ہوئی جسے شائقین نے خوب پسند کیا۔ چار روز قبل پاکستان مزید پڑھیں

جسٹس گلزار احمد کا بطور چیف جسٹس دو سالہ دور کیسا رہا؟

کراچی —  پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس کے عہدے پر تقریباً دو سال تک فائز رہنے کے بعد جسٹس گلزار احمد ریٹائرڈ ہوگئے ہیں۔ ان کے دورکا زیادہ تر عرصہ کرونا وبا کے زیر اثر رہا لیکن اس کے باوجود بھی اس دور میں سپریم کورٹ سے جڑے کئی تاریخ ساز واقعات اور اہم مزید پڑھیں

میانمارکی فوجی بغاوت ڈیڑھ ہزار سے زائد انسانی زندگیاں نگل گئی: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  میانمار میں سول حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد فوجی جنتا کے اقتدار پر قبضہ جمائے ایک سال کے دوران سول احتجاج کرنے وا لے کم از کم 1,500 سے زیادہ افراد ہلاک کر دیے گئے۔ منگل کو جینوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ترجمان روینا شام داسانی نے کہا مزید پڑھیں

یوکرین کشیدگی : برطانوی وزیراعظم کیف پہنچ گئے، روس امریکہ وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

ویب ڈیسک —  روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے منگل کے روز کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے ماسکو کی طرف سے سکیورٹی سے متعلق اہم مطالبات کو نظر انداز کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ مغربی ممالک یوکرین کو نیٹو کی رکنیت نہ دیں اور روس کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ اور حقوق کے اداروں کا دو افغان صحافیوں کی رہائی کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  ایمنسٹی انٹرنیشنل اور افغانستان کے اندر موجود اقوام متحدہ کے امدادی مشن نے طالبان کی جانب سے دو صحافیوں کی گرفتاری کی مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ وہ تحویل میں لیے جانے والے صحافیوں کی بارے میں معلومات فراہم کریں کہ ان کو کہاں رکھا گیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل مزید پڑھیں

سیاہ فام امریکیوں کے چند معروف علیمی اداروں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں، چھان بین جاری

ویب ڈیسک —  ایسے متعدد کالجوں اور یونیورسٹیوں کو پیر کے روز بم سے اڑادینے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جو تاریخی طور پر سیاہ فاموں کے کالج اور یونیورسٹیاں کہلاتے ہیں اور جنہیں ‘ایچ بی سی یو’ بھی کہا جاتا ہے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری طور پر انہیں بند کر دیا ہے مزید پڑھیں

بھارت کا سالانہ بجٹ؛ دفاعی خود انحصاری اور ڈیجیٹل کرنسی کے اجرا کا اعلان

نئی دہلی —  بھارت میں مالی سال 2023-2022 کے لیے مرکزی بجٹ پیش کر دیا گیا ہے جس میں دفاعی خود انحصاری کے ساتھ ساتھ ملک میں ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ بھارت کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے منگل کو پارلیمنٹ میں 2023-2022 کے لیے مرکزی بجٹ پیش مزید پڑھیں

ڈاکٹر ڈینس آئزک کون تھے؟

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان کے معروف ڈرامہ رائٹر ، شاعر اور ادیب ڈاکٹر ڈینس آئزک گزشتہ دنوں کینیڈا میں چل بسے۔ ان کی تدفین کی رسومات گزشتہ سینیچر کے روز خاندان اور قریبی احباب کی موجودگی میں ادا کی گئیں۔ ڈاکٹر ڈینس آئزک، 80 اور 90 کی دہائی کے پی ٹی وی کے ناظرین مزید پڑھیں

ڈاکٹر ڈینس آئزک کون تھے؟

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان کے معروف ڈرامہ رائٹر ، شاعر اور ادیب ڈاکٹر ڈینس آئزک گزشتہ دنوں کینیڈا میں چل بسے۔ ان کی تدفین کی رسومات گزشتہ سینیچر کے روز خاندان اور قریبی احباب کی موجودگی میں ادا کی گئیں۔ ڈاکٹر ڈینس آئزک، 80 اور 90 کی دہائی کے پی ٹی وی کے ناظرین مزید پڑھیں

روس یوکرین کی سرحد پر فوج بڑھانے کی وضاحت دے: سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکہ اور روس کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیر کے روز آمنا سامنا ہوا جب واشنگٹن نے الزام عائد کیا کہ ماسکو اپنے پڑوسی ملک یوکرین کے خلاف بڑی سطح کے حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ روس ایسی کسی منصوبہ بندی کی تردید کرتا ہے۔ وائس آف امریکہ مزید پڑھیں