
ویب ڈیسک — بیجنگ اولمپکس کی مشعل بردار ریلی میں گلوان وادی میں سرحدی جھڑپ کے دوران زخمی ہونے والے چین کے فوجی کو شریک کرنے پر بھارت نےایونٹ کی افتتاحی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ا ارندم باگچی نے کہا مزید پڑھیں