برطانیہ:’لارڈ‘ نذیر کو جنسی زیادتی کے جرم میں ساڑھے پانچ سال قید کی سزا

ویب ڈیسک —  ہاؤس آف لارڈز کے سابق رکن اور لیبر پارٹی کے راہنما نذیر احمد کو، برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق، 1970 کی دہائی میں دو بچوں کےساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں ساڑھے پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 64 سالہ نذیر احمد کو، جنہوں نے ہاؤس آف لارڈز کی رکنیت مزید پڑھیں

روس اور چین کا امریکہ کا مل کر مقابلہ کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور چین کے سربراہ شی جن پنگ نے جمعے کے روز بیجنگ میں2022ء کے سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے ملاقات کی جس میں انھوں نے امریکی اثرو رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے قریبی تعاون اپنانے پر زور دیا۔ چین کا کہنا ہے کہ پوٹن اور مزید پڑھیں

کرونا اور دیگر عالمی مسائل سےنمٹنے کے لیےبائیڈن کی وسیع تر ہم آہنگی کی تائید

ویب ڈیسک —  مسیحوں اور مسلمانوں کے درمیان باہمی امن کےتاریخی اقدام کے آغاز کے دوسرے سال جمعے کے روز صدر جو بائیڈن نے پوپ فرانسس اور ایک سر کردہ مسلمان سنّی امام کے ہمراہ کرونا وائرس کی عالمی وبا ،موسمیاتی تغیر اور دوسرے عالمی بحرانوں کے خلاف لڑائی میں وسیع تر عالمی تعاون کی مزید پڑھیں

امریکہ میں نرسوں کے لیے گرین کارڈ اضافی تعداد میں دستیاب

ویب ڈیسک —  امریکہ میں کرونا کی وبا سے نبرد آزما ہسپتالوں کو نرسوں کی شدید کمی کا سامنا ہے اور اس کمی کو پورا کرنے اور صحت عامہ کےدیگرکارکنان کےلیے بیرون ملک کی جانب دیکھا جا رہا ہے۔ امریکہ میں چند سال پہلے کے مقابلے میں اس سال نرسوں سمیت غیر ملکی پیشہ ور مزید پڑھیں

طالبان وزیر خارجہ دنیا سے قبولیت کے لیے کیوں پر اعتماد ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہوئے ساڑھے پانچ ماہ سے زیادہ وقت گزر چکا ہے۔ مگر کسی بھی ملک نے ابھی تک ان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا۔ تاہم حال ہی میں طالبان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خاں متقی نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو مزید پڑھیں

’’ چین میں اولمپک مشعل روشن نہیں ہوئی، بجھ گئی ہے‘‘

ویب ڈیسک —  سترہ سال کی عمر میں کمالترک یلقون ان متعدد طلبا میں شامل تھے جنھیں بیجنگ میں دو ہزار آٹھ کے اولمپکس گیم سے قبل اولمپک مشعل لے جانے کےلیے منتخب کیا گیا تھا۔ لیکن آج وہ امریکہ میں ایک ایسے سرگرم کارکن ہیں جو چین کی طرف سے اپنی ایغور نسلی برادری مزید پڑھیں

قاتلانہ حملے میں کچھ بڑے لوگ ملوث ہیں؛ اسد الدین اویسی کا دعویٰ

No media source currently available اس سلسلے میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ جن کے نام سچن شرما اور شبھم ہیں۔ دونوں دہلی کے قریب نوئیڈا کے ایک گاؤں کے رہائشی ہیں۔ اسد الدین اویسی نے الیکشن کمیشن اور ریاستی و مرکزی حکومت سے اس واقعے کی غیر جانب دارانہ تحقیقات کا مزید پڑھیں

داعش کی قیادت کا دوسری بار خاتمہ، اب تنظیم کی قیادت کون کرے گا؟

ویب ڈیسک —  شام اور عراق کے ایک بڑے علاقے پر کچھ برس قبل تک شدت پسند تنظیم داعش( آئی ایس آئی ایس)کا قبضہ تھا البتہ گزشتہ دو برس سے یہ دہشت گرد تنظیم مشکلات کا شکار ہے کیوں کہ اس دوران اس کے دوسرے سربراہ کا خاتمہ ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مزید پڑھیں

بھارت کا جارحانہ رویہ اور ہندوتوا نظریہ علاقائی امن کےلئے خطرہ ہے ، عمران خان

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بھارت کا جارحانہ رویہ اور ہندوتوا نظریہ علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، موجودہ بھارتی حکومت خطے کے دیرپا عدم استحکام کا سبب بن رہی ہے، افغانستان میں امن و سلامتی کو یقینی بنانے میں تعاون پاکستان اور چین کے باہمی مفاد میں ہے،بے شمار عالمی چیلنجوں کے مزید پڑھیں

تحریک طالبان اور بلوچ علیحدگی پسندوں کے حملوں میں گھرا پاکستان کیا کرے؟

ویب ڈیسک —  پاکستان اس وقت دو اطراف سے دہشت گرد حملوں کی زد میں ہے۔ ایک جانب تو تحریک طالبان پاکستان یعنی ٹی ٹی پی پاکستان کے اندر یہ حملے کر رہی ہے۔ جس کی پناہ گاہیں، پاکستان کے بقول افغانستان کے اندر ہیں تو دوسری طرف بلوچستان میں علیحدگی پسند جنگجو کارروائیوں میں مزید پڑھیں