عوامی مقامات کو خواتین کے لیے کیسے محفوظ بنایا جائے؟

واشنگٹن ڈی سی —  سترہ ستمبر 2021 کو 28 سالہ پرائمری اسکول ٹیچر سبینہ نساء لندن کے علاقے گرینج میں پیدل اپنی دوست سے ملنے جا رہی تھیں مگر وہ وہاں نہیں پہنچیں۔ اگلے روز قریب ہی جھاڑیوں سے ان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی۔ اس واقعے نے برطانوی خواتین میں عدم تحفظ کے مزید پڑھیں

اترپردیش اسمبلی انتخابات: بی جے پی پر ‘مذہبی کارڈ’ کا الزام، کیا یوگی پھر وزیر اعلیٰ بن پائیں گے؟

نئی دہلی —  بھارت کی پانچ ریاستوں اترپردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، منی پور اور گوا کی اسمبلیوں کے لیے انتخابی مہم جاری ہے۔ پنجاب کو چھوڑ کر باقی چار ریاستوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت ہے اور وہ ان ریاستوں میں دوبارہ واپسی کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔ دس فروری کو مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا طالبان سے امریکی یرغمالی کی رہائی کا مطالبہ

مارک فریچر کو فروری 2020 میں طالبان اور امریکہ کے درمیان امریکی فوج کے انخلاسے متعلق معاہدے پر دستخط ہونے سے  ایک ماہ پہلے اغوا کیے جانے کے بعد طالبان کے ایک دھڑے حقانی نیٹ ورک کے حوالے کر دیا گیا تھا۔

طالبان نے سابق افغان حکومت کے 100 سے زائد ارکان قتل کیے ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان اور ان کے اتحادیوں نے مبینہ طور پر سابق افغان حکومت کے 100 سے زائد ارکان، سیکیورٹی اہلکاروں اور بین الاقوامی افواج کے ساتھ کام کرنے والے افراد کو قتل کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق یہ رپورٹ مزید پڑھیں

طالبان کا افغانستان کے بند سرکاری جامعات فروری میں دوبارہ کھولنے کا اعلان

طالبان کے ہائر ایجوکیشن کے قائم مقام وزیر نے کہا کہ اگست میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بند افغانستان کی سرکاری جامعات فروری میں دوبارہ کھل جائیں گی۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق یونیورسٹی کھولنے کے اعلان کے باوجود طالبان رہنما شیخ عبدالباقی حقانی نے یہ واضح نہیں کیا کہ مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران دہائیوں سے لاکھوں افغان شہریوں کی میزبانی کر رہے ہیں، انتونیو گوتریس

دنیا کو افغانستان کی مدد کے لیے آگے بڑھنے کی یاد دہانی کرواتے ہوئے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس نے کہا کہ پاکستان اور ایران نے لاکھوں افغان شہریوں کی میزبانی کرتے ہوئے فراخ دلی کا مظاہرہ کیا ہے۔ سلامتی کونسل میں افغانستان پر ہونے والی بحث میں اقوام متحدہ کے سربراہ کا مزید پڑھیں

بھارت میں الیکشن کیسے ہوتے ہیں؟

بھارت کی پانچ ریاستوں بعنی پنجاب، اترپردیش، اتراکھنڈ، منی پور اور گوا، میں رواں ماہ انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ بھارت میں تقریباً ہر سال ہی کسی نہ کسی ریاستی حکومت کے انتخابات ہوتے ہیں اور ہر پانچ سال کے بعد مرکزی حکومت کا چناؤ ہوتا ہے۔ بھارت میں الیکشن ہوتے کیسے ہیں؟ جانیئے نئی مزید پڑھیں

بھارت میں ریاستی انتخابات: اترپردیش میں مذہب کے نام پر سیاست کی شکایات

ویب ڈیسک —  بھارت کی بعض ریاستوں میں 10 فروری کو انتخابات ہو رہے ہیں جن میں کامیابی کے لیے جہاں حکومتی اور حزبِ اختلاف کی جماعتیں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہیں وہیں مذہب کے نام پر سیاست کی شکایات بھی عام ہیں۔ بھارت کی پانچ ریاستوں اترپردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، گوا اور منی مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کا اعلیٰ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان، خواتین کی تعلیم پر ابہام برقرار

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان کی حکومت کے ہائیر ایجوکیشن کے وزیر عبدالباقی حقانی کا کہنا ہے کہ ملک کے گرم علاقوں میں سرکاری یونیورسٹیاں دو فروری سے دوبارہ کھولی جارہی ہیں جب کہ دارالحکومت کابل سمیت سرد علاقوں میں یونیورسٹیاں 27 مارچ سے کام شروع کریں گی۔ یونیورسٹیز کھولنے سے متعلق اپنے تازہ مزید پڑھیں

افغان خواتین کے حقوق کے معاملے پر پاکستانی خواتین رہنما کیا کہتی ہیں؟

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے لیے دنیا کا مطالبہ ہے کہ طالبان انسانی حقوق اور خاص طور پر خواتین کے حقوق کے احترام کے حوالے سے وعدے پورے کریں۔ پاکستانی خواتین رہنما اور سرگرم کارکن افغان طالبان کی جانب سے خواتین کے لیے کیے گئے اقدامات کو کیسے دیکھ رہے ہیں؟ دیکھیے نذر الاسلام مزید پڑھیں