ویب ڈیسک — امریکہ نے منگل کے روز روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اس پر اس سے کہیں سخت اور تیز تر پابندیاں عائد کی جائیں گی جو سال 2014 میں کرائمیا کو یوکرین سے علیحدہ کرنے کے بعد لگائی گئی تھیں۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
روس نے زیرحراست سیاستدان ناوالنی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا
ویب ڈیسک — روس نے حزب اختلاف کے زیر حراست رہنما الیکسی ناوالنی اور ان کے چند قریبی اتحادیوں کو ملک کی دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹد پریس کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس تازہ ترین روسی اقدام کو حزب مزید پڑھیں
ناروے کا دورہ شاندار رہا، ایسے مواقع دنیا کے قریب لائیں گے: طالبان وزیرخارجہ
ویب ڈیسک — افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ مغربی سفارتکاروں کے ساتھ افغان وفد کےاوسلو، ناروے میں ہونے والے تین روزہ مذاکرات ان کے الفاظ میں ’ بہت اچھے رہے۔ انہوں نے یہ بیان منگل کو مذاکرات کے آخری روز دیا اور کہا کہ ان کا یہ مزید پڑھیں
تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کے بعد دہشت گردی کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں
واشنگٹن ڈی سی — پاکستان میں گزشتہ ہفتوں اور مہینوں میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اور ان میں سے بیشتر واقعات کا ذمہ دار تحریک طالبان پاکستان کو بتایا جاتا ہے، جو عرصہ دراز سے افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہے۔ ماہرین کے بقول پہلے اس گروپ کو پاکستان مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا دو کروز میزائل کا ناکام تجربہ
ویب ڈیسک — شمالی کوریا نے منگل کی صبح دو کروز میزائل کاتجربہ کیاہے۔ جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق پیانگ یانگ کی جانب سے یہ اس سال کا پانچواں میزائل تجربہ تھا۔ جنوبی کوریا کی یونہپ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ میزائل اندرون ملک سے فائر کیے گئے جو کوریا کے مشرقی مزید پڑھیں
بھارت ایک غاصب ملک ہے جس نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے،چوہدری محمد یٰسین
مظفرآباد:صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر وممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ بھارت ایک غاصب ملک ہے جس نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کرنے کے بجائے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہا ہے اورمقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم مزید پڑھیں
بریسٹ کینسر: ہر چھیالیس سیکنڈ میں ایک موت کا سبب
ویب ڈیسک۔ انسانی جسم کا ایک ایسا خلیہ جو مرنے سے انکاری ہو.اپنی حیات کی تگ دو میں کسی امربیل کی طرح ایسے پھلتا بڑھتا ہے کہ خود انسان ہی ختم ہوجاتا ہے۔ یہ کینسر ہے! اقوام متحدہ کے سال 2020 کے اعدادوشمار کے مطابق دنیا بھر میں کینسر سے لگ بھگ ایک کروڑ اموات مزید پڑھیں
پاکستان: کرپشن میں مسلسل تیسرے برس اضافہ؛ ‘ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ میں حکومتی کرپشن کا ذکر نہیں’
ویب ڈیسک — بدعنوانی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے ‘ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل’ نے منگل کو 180 ملکوں میں کرپشن کی صورتِ حال سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے۔ پاکستان کرپٹ ملکوں کی فہرست میں124 سے 140 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان کا 2020 میں ‘کرپشن پرسیپشن اسکور’ 31 مزید پڑھیں
‘طغرل’ کی پاکستان بحریہ میں شمولیت سے بھارت کو کیا خطرہ ہے؟
کراچی — سلجوق سلطنت کے بانی اور ملٹری کمانڈر ‘طغرل’ کے نام سے منسوب بحری جنگی جہاز ‘پی این ایس طغرل’ کو پاکستان بحریہ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ یہ طغرل نام کا تیسرا جہاز ہے جو پاکستان کی بحریہ میں شامل ہوا ہے۔ ان میں سے ایک 1950 میں برطانوی ساختہ، دوسرا 1980 میں مزید پڑھیں
امریکہ: خصوصی بچوں کو کیسے پڑھایا جاتا ہے؟
No media source currently available