متحدہ عرب امارات نے کہا ہےکہ اس نے حوثی گروپ کے میزائیل کے دوسرے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے جوچھ ملکی خلیج تعاون کونسل کا حصّہ ہے ، کہا ہے کہ پیرکو اس نے دوبلاسٹک میزائیلوں کو تباہ کیا۔ اس کارروائی میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
فوج کے مسلح دھڑوں نےبرکینا فاسوحکومت کا تختہ الٹ دیا، معزول صدر نامعلوم مقام پر منتقل
ویب ڈیسک- اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتیرس نے مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو میں صدر کو معزول کرنے ، ملک پر فوج کے کنٹرول سنبھال لینے اور بالخصوص صدر روش مارک کرسچئین کبورے کو درپیش حالات اور ملکی سیکیورٹی کی صورتحال بگڑنے پرگہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فوج کے مسلح دھڑوں مزید پڑھیں
یوکرین پر روسی جارحیت کا خدشہ: امریکہ کا اپنے 8500 فوجیوں کو ہائی الرٹ پر رکھنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن کی ہدایت پر پینٹگان تقریباً 8 ہزار پانچ سو فوجیوں کو ’ ہائی الرٹ‘ پر رکھ رہا ہے جن کو ممکنہ طور پر یورپ میں تعیناتی کے لیے بھجوایا جا سکتا ہے۔ یہ اقدام اتحادیوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے ایسے وقت میں اٹھایا جا رہا ہے جب یوکرین مزید پڑھیں
اوسلو میں طالبان کی ناروے کے حکام سے بات چیت؛ دو کروڑ 40 لاکھ افغانوں کو شدید غذائی قلت درپیش، اقوام متحدہ
واشنگٹن ڈی سی — افغانستان میں انسانی صورت حال بد سے بد تر ہوتی جارہی ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق اس سال افغانستان میں ہنگامی بنیادوں پر امداد کے لیے پانچ ارب ڈالر کی ضرورت ہو گی۔ اس وقت کوئی 24 ملین لوگوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے۔ جبکہ تقریباً دس لاکھ بچے مزید پڑھیں
غیر یقینی حالات کی بنا پر فل برائٹ اسکالرز افغانستان لوٹنےسے گریزاں
اسکالر شپ پرگراموں کے ذریعہ امریکی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے والے افغان طلبا کو طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے غیر یقینی مستقبل کا سامنا ہے، ان میں سے بہت سےطلباء کا کہنا ہے کہ وہ تحفظ کے خدشات کے پیش نظر اپنے آبائی ملک واپس نہیں جاسکتے۔ گزشتہ تعلیمی سال کے دوران مزید پڑھیں
غیر یقینی حالات : افغان فل برائٹ اسکالرز واپس جانے سے گریزاں

اسکالر شپ پرگراموں کے ذریعہ امریکی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے والے افغان طلبا کو طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے غیر یقینی مستقبل کا سامنا ہے، ان میں سے بہت سےطلباء کا کہنا ہے کہ وہ تحفظ کے خدشات کے پیش نظر اپنے آبائی ملک واپس نہیں جاسکتے۔ گزشتہ تعلیمی سال کے دوران مزید پڑھیں
ایمرجنسی اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے والی ‘محافظ ایپ’
No media source currently available
عمران خان کی تقریر پر دلچسپ تبصرے: ‘کیوں نکالا کے بعد پیشِ خدمت ہے اگر مجھے نکالا’
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے حالیہ بیانات سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں جب کہ حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے انہیں جلد اقتدار سے الگ ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے اتوار کو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے سوال و جواب کے سیشن کے دوران مختلف خدشات کا مزید پڑھیں
پاکستانی کشمیر سے ریسکیو کیے جانے والے تیندوے کی جان نہ بچائی جا سکی
اسلام آباد — پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں دریائے نیلم کے کنارے زخمی حالت میں ریسکیو کی گئی نایاب مادہ تیندوہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی ہے۔ اس تیندوے کے بارے میں پہلے بتایا گیا تھا کہ اسے کسی گاڑی کی ٹکر سے زخمی کیا گیا تاہم محکمۂ جنگلی حیات کے مزید پڑھیں
حوثی باغیوں کے امارات اور سعودی عرب پر مزید حملے، دو افراد زخمی
ویب ڈیسک — متحدہ عرب امارات نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو پیر کی صبح فضا میں ہی تباہ کر دیا ہے۔ یہ میزائل حملہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب گزشتہ ہفتے حوثی باغیوں کے ابوظہبی ایئر پورٹ پر مزید پڑھیں