بھارتی کشمیر میں اوکھو کو ’پینسل گاؤں‘ کیوں کہا جاتا ہے؟

ہم میں سے کون ہے جس نے پینسل سے نہ لکھا ہو؟ بھارت میں پینسلوں کی تیاری کے لیے لکڑی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ایک گاؤں اوکھو سے آتی ہے۔ اسی لیے اوکھو اپنے نام سے نہیں بلکہ ایک دلچسپ عرفیت سے جانا جاتا ہے۔ وہ کیا ہے؟ جانتے ہیں سرینگر سے زبیر ڈار مزید پڑھیں

نئی دہلئ: انڈیا گیٹ پر 50 برس سے جلنے والی لو کی منتقلی پر تنازع

سرینگر —  بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں واقع تاریخی انڈیا گیٹ پرگزشتہ نصف صدی سے موجود ‘امر جوان جوتی’ یا ابدی شعلے کو جمعے کو بجھا کر اس کے ایک حصے کو ایک خصوصی مشعل کے ذریعے 400 میٹر دُور واقع نیشنل وار میموریل یا قومی جنگی یادگارمنتقل کرکے وہاں موجود مشعل کےسا تھ مزید پڑھیں

داعش کے شام اور عراق پر تازہ حملوں میں کئی ہلاکتیں

ویب ڈیسک —  اسلامک اسٹیٹ گروپ داعش نے شام اور عراق میں تازہ حملے شروع کیے ہیں اور اس کے جنگجووں نے اس جیل میں گھسنے کی کوشش بھی کی جہاں امریکی حمایت یافتہ فورسز نے اس گروپ کے مشتبہ شدت پسندوں کو قید میں رکھا ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسو سی ایٹڈ پریس مزید پڑھیں

یورپی یونین نے کابل میں اپنا سفارتی دفتر کھول دیا ہے، طالبان

ویب ڈیسک —  افغانستان کی وزارت خارجہ نے جمعرات کو بتایا کہ یورپی یونین نے کابل کے اندر اپنا سفارتی دفتر باضابطہ طور پر کھول دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس اور افغانستان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے ٹوئٹڑ پر جاری ایک بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

بھارت مخالف پروپیگنڈے کا الزام، مزید 40 یو ٹیوب چینلز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک

سرینگر —  بھارت کی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے جمعے کو یہ اعلان کیا ہے کہ ملک میں مزید 35 یوٹیوب چینلز، دو ویب سائٹس اور پانچ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کیا گیا ہے۔ حکام کا دعوی ہے کہ یہ چینلز اور اکاؤنٹس پاکستان سے چلائے جا رہے تھے اور ان کا مقصد بھارت مزید پڑھیں

 یمن کی جیل پر سعودی فضائی کارروائی میں 100 سے زائد قیدی ہلاک وزخمی

ویب ڈیسک —  یمن میں حوثی گروپ کی ایک جیل پر سعودی عرب کی قیاد ت میں اتحادی فورسز کی ایک فضائی کارروائی میں جمعے کے روز سو سے زائد قیدی ہلاک و زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ادارے ایسو سی ایٹڈ پریس نے انسانی جانوں کو بچانے والے عملے کے حوالے سے خبر دی مزید پڑھیں