امریکی یونیورسٹیوں  میں بین الاقوامی طلبا کے داخلے کی پالیسیوں میں تبدیلی 

صدرجو بائیڈن کی انتظامیہ نے امریکی معیشت کو مزید مسابقتی بنانے کی وسیع تر کوششوں کے سلسلے میں جمعے کو سائنس ، ٹیکنالوجی، انجنیئرنگ اور ریاضی کے شعبوں میں بین الاقوامی طلباٗ کو راغب کرنے کے لیے پالیسیوں میں تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کے مطابق محکمہ خارجہ ان شعبوں میں مزید پڑھیں

ویغور مسلم آبادی پر چین کے مظالم کے خلاف فرانسیسی پارلیمنٹ میں مذمتی قرارداد منظور

فرانس کی پارلیمنٹ نے جمعرات کو ایک قرار داد منظور کی جس میں فرانسیسی حکام سے کہا گیا ہے کہ وہ چین کے ژنجیانگ صوبے میں ویغوراقلیتی برادری کے قتل عام اوران پرانسانیت سوزجرائم کی مذمت کریں۔ اس قرارداد کی تعمیل غیرلازم ہے۔ قرارداد کو سوشلسٹ اورحزب اختلاف کی دیگر جماعتوں نے پیش کیا جسے مزید پڑھیں

یوکرین کے مسئلے پر امریکہ روس وزرائے خارجہ ملاقات میں پیش رفت نہ ہو سکی

امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف ن کے ساتھ ےجمعے کے روز جنیوا میں 90 منٹ تک بالمشافہ ملاقات کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے امریکہ اور اس کے اتحادی یوکرین پر روس کے حملے کی صورت میں جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ روس اور امریکہ کے مزید پڑھیں

ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق بحرہند میں جمعہ کو ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں شروع ہو رہی ہیں، جن کا مقصد بحری سیکیورٹی کو مستحکم بنانا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی نے بتایا کہ ان مشقوں میں ایران کے گیارہ، روس کے تین اور چین کے دو بحری جہاز حصّہ لے مزید پڑھیں

بائیڈن کا افغانستان کو "سلطنتوں کا قبرستان” قرار دینا ہی افغان اتحاد کا اعتراف ہے، طالبان وزارت خارجہ

ویب ڈیسک —  طالبان کی وزارت خارجہ نے صدر جو بائیڈن کے اس بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے ناقابل قبول قرار دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ افغانستان اتحاد سے قاصر ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ صدر بائیڈن کے خطاب میں افغانستان مزید پڑھیں

بھارت مخالف پروپیگنڈے کا الزام، مزید 40 یو ٹیوب چینلز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک

سرینگر —  بھارت کی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے جمعے کو یہ اعلان کیا ہے کہ ملک میں مزید 35 یوٹیوب چینلز، دو ویب سائٹس اور پانچ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کیا گیا ہے۔ حکام کا دعوی ہے کہ یہ چینلز اور اکاؤنٹس پاکستان سے چلائے جا رہے تھے اور ان کا مقصد بھارت مزید پڑھیں

لاہور دھماکہ: تین مشتبہ افراد کی نشاندہی، دو کو اسپتال سے حراست میں لے لیا گیا

لاہور —  لاہور کے انارکلی بازار میں جمعرات کو ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج کر کے پولیس نے کلوز سرکٹ کیمروں (سی سی ٹی وی) کی مدد سے تین مشتبہ افراد کی نشاندہی کر لی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردوں کے نیٹ ورک تک پہنچنے کے لیے تفتیش کا دائرہ مزید پڑھیں

گوانتانامو بے کا جیل بند ہو سکے گا؟

رہائی کے بعد ‘گوانتانامو’ قیدخانے کو بند کرنے کے لیے زندگی وقف کرنے والا یمنی گوانتانامو بے قید خانے کو بند کرنے کے لیے زندگی وقف کرنے والا یمنی ORIGINAL INTRO کیوبا میں گوانتاناموبے میں قائم امریکی فوجی حراستی مرکز۔۔۔۔ دو ہزار ایک کے دہشت گرد حملوں کے بعد کھولا گیا تھا ۔ ۔اس میں مزید پڑھیں