امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے متنبہ کیا ہے کہ اگر روس اپنی افواج یوکرین بھیجتا ہے تو امریکہ اور اس کے اتحادی اس کا بھرپور انداز سے” فوری اور شدید” جواب دیں گے۔ بلنکن نے یہ بیان جمعرات کے روز برلن میں ایک اخباری کانفرنس کے دوران دیا۔ بظاہر انھوں نے یہ بیان اس مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
امریکی کمپنی نے کووڈ نائنٹین کے علاج کی دوا ترقی پذیرممالک میں کم قیمت پر بنانے کی اجازت دے دی
واشنگٹن — ایسے وقت میں جب اومیکرون وائرس دنیا کے کئی حصوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے امریکہ کی ایک بڑی دوا ساز کمپنی مرک نے ایشیا، افریقہ اور مشرق وسطیٰ کی 30 کمپنیوں کو کووڈ نائنٹین کے علاج کی اپنی تیار کردہ دوا کی کم لاگت قسم بنانے کی اجازت دی ہے جو مزید پڑھیں
ساوتھ چائنہ سی میں امریکہ اور چین کا پھر آمنا سامنا، اطراف سے متضاد دعوے
جمعرات کو چینی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ پارسل جزائر کے قریب اس کے بحری فوجی دستے نے جنوبی بحیرہ چین (ساوتھ چائنہ سی) میں داخل ہونے والے امریکی جنگی بحری جہاز کا تعاقب کیا اور اسے متنازعہ پانیوں سے نکلنے پر مجبور کر دیا۔ امریکہ اور چین کے درمیان اس علاقے میں یہ مزید پڑھیں
افغانستان میں روزگار تباہ مگر برآمدات پہلی مرتبہ ایک ارب ڈالر سے اوپر چلی گئیں
کابل میں طالبان کے زیر انتظام پہلی اقتصادی کانفرنس میں اقوام متحدہ کے افغان مشن کی سربراہ ڈیبورا لیونز نے تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” یہ پہلا موقع ہے کہ افغانستان کی برآمدات نے ایک ارب ڈالر کا ہندسہ عبور کر لیا ہے اور سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ادا کر دی گئی ہیں”۔ مزید پڑھیں
حوثی باغیوں کے ابوظہبی پر حملے کے علاقائی سیاست اور معیشت پر کیا اثرات ہوں گے؟
ویب ڈیسک — پیر کے روز متحدہ عرب امارات کے دار الحکومت اور علاقے کے بہت بڑے تجارتی اور سیاحتی مرکز ابوظہبی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے نزدیک یمن کے حوثیوں کی جانب سے کیے جانے والے حملے میں تین افراد ہلاک ہو گئے تھے، جس کے جواب میں یمن میں حوثیوں کے خلاف مزید پڑھیں
کراچی: ڈکیتی کی واردات میں پولیس اہلکار ملوث، تمام اہلکاروں کا ریکارڈ کمپیوٹرائز کرنے کا فیصلہ
کراچی — پاکستان کے شہر کراچی میں ڈکیتی مزاحمت کے حالیہ واقعے میں پولیس اہلکار کے ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد محکمۂ پولیس کے تمام اہلکاروں کا ریکارڈ کمپوٹرائز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ایڈمنسٹریشن کراچی پولیس احمد نواز چیمہ کا کہنا ہے کہ کرمنل ریکارڈ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد اور کابل کے درمیان باہمی تجارت ڈالرز میں کرنے کی شرط، تاجر پریشان
اسلام آباد — حکومتِ پاکستان کی جانب سے اسلام آباد اور کابل کے درمیان باہمی تجارت کو ڈالرز میں کرنے کی پابندی پر مقامی کاروباری شخصیات نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے مرکزی بینک (اسٹیٹ بینک) نے گزشتہ ماہ افغانستان کو برآمد کی جانے والی پاکستانی مصنوعات اور اشیا کی تجارت کو افغانی مزید پڑھیں
بیانِ حلفی کیس: سابق جج رانا شمیم پر توہینِ عدالت کی فردِ جرم عائد
اسلام آباد — اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر بیان حلفی کیس میں توہینِ عدالت کی فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے رانا شمیم، صحافی انصار عباسی و دیگر کے خلاف توہینِ عدالت کیس مزید پڑھیں
جبری گمشدگی؛ ‘میری آنکھوں کے سامنے شوہر کو زبردستی لے گئے’
No media source currently available
سانحہ مری: 15 انتظامی افسر معطل، ‘جس کی کوتاہی ہے اسے سزا ملنی چاہیے’
لاہور — پنجاب حکومت نے سانحہ مری کے دوران غفلت برتنے پر کمشنر راولپنڈی سمیت 15 افسران کو اُن کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ وزیرِ اعلٰی پنجاب کے اس اقدام پر جہاں عوامی حلقوں کی جانب سے خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔ وہیں بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ ان افسران کے خلاف مزید پڑھیں