سائبر کرائم کورٹ: توہینِ مذہب پر 26 سالہ خاتون کو سزائے موت

اسلام آباد —  راولپنڈی میں انسدادِ سائبر کرائم کی عدالت نے توہینِ مذہب کے الزام میں 26 سالہ خاتون کو سزائے موت سنا دی ہے۔ انیقہ عتیق کو 24 سال قید اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے۔ انیقہ عتیق پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے سوشل میڈیا ویب مزید پڑھیں

روسی جارحیت کی صورت میں یوکرین کو فوجی سازوسامان دیں گے، نیٹو بروئے کار آئے گا: بلنکن

ویب ڈیسک —  اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ یوکرین کے معاملے پر جاری کشیدگی میں کمی لانے کے لیے ”مکالمے اور سفارت کاری کی راہ کو ترجیح دی جانی چاہیے”، امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ اگر روس نے یوکرین کے خلاف جارحیت سے کام لیا تو اس کا سخت مزید پڑھیں

بائیڈن انتظامیہ کا ایک سال: کہاں کامیابیاں ملیں، کہاں مشکلات کا سامنا رہا؟

ویب ڈیسک —  صدربائیڈن کو اقتدار سنبھالے ایک سال پورا ہو رہا ہے، اور اس دوران ان کی مقبولیت کی شرح میں کمی آئی ہے، جس کی دو بڑی واضح وجوہات نظر آ رہی ہیں۔ ایک تو افراط زر کی وجہ سے سست رو معاشی بحالی اور دوسرے کرونا کی عالمی وبا۔ ہرچند کہ اس مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات پر حوثیوں کا حملہ اور سعودی اتحاد کی جوابی کارروائی، کس کا فائدہ کس کا نقصان؟

ویب ڈیسک —  پیر کے روز متحدہ عرب امارات کے دار الحکومت اور علاقے کے بہت بڑے تجارتی اور سیاحتی مرکز ابوظہبی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے نزدیک یمن کے حوثیوں کی جانب سے کیے جانے والے حملے میں تین افراد ہلاک ہو گئے تھے، جس کے جواب میں یمن میں حوثیوں کے خلاف مزید پڑھیں

جنسی تشدد کا مقدمہ، یونیورسٹی آف مشی گن اور سابق طالب علموں کے مابین 490 ملین ڈالر معاوضے کا سمجھوتا

ویب ڈیسک —  یونیورسٹی آف مشی گن نے ایک سمجھوتے کے تحت ان 1000 سے زائد افراد کو 490 ملین ڈالر کی ادائیگی پر اتفاق کیا ہے جن کا کہنا ہے کہ انہیں تقریباً چار عشروں کے دوران سابق اسپورٹس ڈائرکٹر نے ادارے میں جنسی تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس بات کا اعلان بدھ کے مزید پڑھیں

معیشت کے سوا طالبان کی حکومت میں سب اچھا ہے، ملا عبدالسلام ضعیف

ویب ڈیسک —  طالبان راہنما ملا عبدالسلام ضعیف نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے اقتدار کا مثبت پہلو یہ ہے کہ ان پانچ ماہ کے دوران کسی بھی شخص کو ہلاک نہیں کیا گیا، اس وقت یہاں ایک حکومت ہے، یہاں کوئی ‘طوائف الملوکی’ نہیں ہے، لیکن معاشی صورت حال اچھی نہیں ہے، مزید پڑھیں

تحریک انصاف میں اختلافات اور نور عالم خان کے الزامات، پی ٹی آئی خاموش کیوں ہے؟

پشاور —  خیبر پختونخوا کے سترہ اضلاع میں 19 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات میں شدت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں پیدا ہونے والے اختلافات اور پسند و نا پسند کی بنیاد پر ٹکٹوں کی تقسیم پر بحث مزید پڑھیں

کبھی مشہور ڈائیلاگ تو کبھی کرداروں پر مبنی، پاکستانی فلموں کے دلچسپ نام

کراچی —  نیا سال تو شروع ہو گیا ہے لیکن پاکستان کے سنیما گھروں میں ابھی بھی وہی لالی وڈ فلمیں لگی ہوئی ہیں جو گزشتہ برس ریلیز ہوئی تھیں۔ امکان ہے کہ سال 2022 کی پہلی پاکستانی فلم ‘پیچھے تو دیکھو’ فروری میں سنیما کی زینت بنے گی۔ لیکن کیا ایک ایسی فلم سنیما مزید پڑھیں

کبھی مشہور ڈائیلاگ تو کبھی کرداروں پر مبنی، پاکستانی فلموں کے دلچسپ نام

کراچی —  نیا سال تو شروع ہو گیا ہے لیکن پاکستان کے سنیما گھروں میں ابھی بھی وہی لالی وڈ فلمیں لگی ہوئی ہیں جو گزشتہ برس ریلیز ہوئی تھیں۔ امکان ہے کہ سال 2022 کی پہلی پاکستانی فلم ‘پیچھے تو دیکھو’ فروری میں سنیما کی زینت بنے گی۔ لیکن کیا ایک ایسی فلم سنیما مزید پڑھیں

لندن: بھارتی آرمی چیف اور وزیرِ داخلہ کی گرفتاری کی درخواست

ویب ڈیسک —  لندن کی ایک لا فرم نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں مبینہ طور پر جنگی جرائم کے الزامات میں بھارتی آرمی چیف اور وزیرِ داخلہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام کو گرفتار کرنے کی درخواست دی ہے۔ لا فرم اسٹاک وائٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے لندن کی میٹروپولیٹن پولیس کے مزید پڑھیں