اسلام آباد: مودی کی قیادت میں بھارت ایک نسل پرست ریاست بن گئی ہے جہاں مسلمانوں اور دیگر مذہبی اقلیتوں کے ساتھ دوسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق مودی کا غرور بھارت کو آمرانہ حکمرانی کی طرف لے جا مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ٹیکساس کی یہودی عبادت گاہ پر حملہ: ‘ہمیں چھڑایا نہیں گیا، ہم خود فرار ہوئے’
ویب ڈیسک — امریکی ریاست ٹیکساس کی یہودی عبادت گاہ میں ایک مسلح شخص کے ہاتھوں یرغمال بننے والے ربی کا کہنا ہے کہ حملے کے دوران اُنہوں نے حملہ آور پر کرسی پھینکی اور دو ساتھیوں سمیت فرار ہو گئے۔ انہوں نے اپنے اور دیگر یرغمالیوں کے محفوظ رہنے کی وجہ ماضی میں حاصل مزید پڑھیں
اسلام آباد: پولیس ناکے پر فائرنگ دہشت گردی قرار، ٹی ٹی پی نے ذمے داری قبول کر لی
ویب ڈیسک — پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیر کی شب پولیس ناکے پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ کے واقعے کو حکام نے دہشت گردی قرار دیا ہے۔ دوسری جانب کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے واقعے کی ذمہ داری بھی قبول کر لی ہے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں
ٹیکساس: ‘مسلمانوں نے یہودیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا’
No media source currently available
بالی وڈ کے کس اداکار کی رواں برس سب سے زیادہ فلمیں ریلیز ہوں گی؟
ویب ڈیسک — عالمی وبا کرونا وائرس کی وجہ سے دیگر شعبوں کی طرح انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو بھی خاصا نقصان پہنچا ہے لیکن اس کے باوجود فلم ساز اور فن کار شائقین کو محظوظ کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ گزشتہ برس کئی بالی وڈ فلمیں سنیما گھروں کی زینت بنیں جن میں مزید پڑھیں
امریکہ کے ساتھ تجارتی محاذ، کیا چینی کمپنیاں اپنے پروڈکشن یونٹ پاکستان منتقل کر سکتی ہیں؟
کراچی — وزیرِ اعظم پاکستان کے معاونِ خصوصی برائے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) خالد منصور نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ اگر امریکہ اور چین کے مابین تجارتی جنگ بڑھنے پر بیجنگ پر کسی قسم کی پابندیاں عائد کی جاتی ہیں تو کچھ چینی کمپنیوں نے اس خواہش کا اظہار مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ: ‘لاپتا افراد بازیاب نہیں کرا سکتے تو کہہ دیں سوری ہم نہیں کر سکتے’
اسلام آباد — اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ اگر ریاست لاپتا افراد کو بازیاب نہیں کرا سکتی تو عدالت کو بتا دے کہ سوری ہم یہ نہیں کر سکتے۔ اُن کا کہنا تھا کہ لوگوں کے لاپتا ہونے کا ذمے دار ملک کا چیف ایگزیکٹو ہی مزید پڑھیں
بھارت: مسلمانوں کی نسل کشی کا مطالبہ کرنے والے پنڈت کو 5 سال قید کی سزا
پولیس کا کہنا ہے کہ بھارتی حکام نے ہندو پنڈت پر مذہبی تشدد کا الزام عائد کیا ہے، پنڈت نے دائیں بازو کے حمایتوں کے اجلاس میں بھارت کے مسلمانوں کی نسل کشی کا مطالبہ کیا تھا۔ سینئر پولیس افسر سوانترا کمار نے کہا کہ نرسینگھ انند گری قوم پرستوں کا بے باک حمایتی ہے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ نے امدادی پروگراموں کے لیے 15 کروڑ ڈالر کے اضافی فنڈ مختص کر دیے
واشنگٹن — سنگین مالی بحران کے شکار ان پروگراموں کی فہرست میں شام، جمہوریہ کانگو اور سوڈان میں جاری انسانی ہمدردی کے پروگرام شامل ہیں، ان ممالک میں سے ہر ایک کو بیس سے پچیس ملین ڈالر تک ملیں گے، تاکہ زندگی بچانے کے لیے جاری امدادی کام میں مدد مل سکے۔ شام میں بین مزید پڑھیں
پاکستان کا نظام صدارتی ہو یا پارلیمانی؟ موضوع ایک بار پھر زیر بحث
ویب ڈیسک — پاکستان میں میڈیا بالخصوص سوشل میڈیا پر ان دنوں بحث چھڑی ہوئی ہے کہ ملک کے اندر پارلیمانی نہیں بلکہ صدارتی نظام حکومت ہونا چاہیے جس میں ملک کا صدر ملک کی بہتری کے لیے اپنے طور پر اقدامات کرنے کے لیے با اختیار ہوتا ہے۔ اور اسے پارلیمانی اکثریت کی محتاجی مزید پڑھیں