ویب ڈیسک — جنوبی کوریا کی فوج نے اطلاع دی ہے کہ شمالی کوریا نے پیر کے روز مختصر فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ مشتبہ طور یہ تجربہ پیونگ یانگ کے کسی ائیر پورٹ سے کیا گیا ہے۔ جاپان نے بھی میزائل لانچ کرنے کی تصدیق کی ہے۔ جاپانی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ایئرپورٹ پر مسافروں کو پُر سکون کرنے والے ‘تھراپی ڈاگز’
No media source currently available
طالبان کی سخت گیر پالیسیوں سے خواتین کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے، ماہرین

ویب ڈیسک — انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے ماہرین کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ افغانستان میں اسلام پسند طالبان حکومت ایسی پالیسیاں وضع کر رہی ہے جس کے نتیجے میں رفتہ رفتہ خواتین اور لڑکیوں کے لیے زندگی بسر کرنا مشکل ہو جائے گا۔ ماہرین کا یہ بیان پیر کے روز مزید پڑھیں
کیا بانجھ پن صرف عورت کا مسئلہ ہے؟
No media source currently available
ایرانی نژاد فرانسیسی اسکالر کو دوبارہ جیل بھیج دیا گیا، ایرانی حکام کی تصدیق
ویب ڈیسک — ایرانی حکام نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی نژاد ماہر تعلیم فریبا عادل خواہ کو گھر میں نظربندی کے احکامات توڑنے پر دوبارہ گرفتار کر کے جیل میں بند کر دیا گیا ہے۔ عدالتی نیوز ویب سائٹ ‘میزان’ کی 16 جنوری کی خبر میں جوڈیشری کے نائب سربراہ کاظم غریبا بادی کے مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کے دھڑوں کے رابطے، کیا ‘پرانی متحدہ’ واپس آ رہی ہے؟
لندن — سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے گہری سانس لی، پہلو بدلا، سگریٹ سلگائی اور ٹھہر ٹھہر کر کہا، "آپس میں تلخی کا عنصر کم ہو رہا ہے۔ سب اکھٹے ہو بھی سکتے ہیں۔ مگر فی الحال آملیٹ سے انڈا نہیں بن سکتا۔” تو پھر کئی دہائیوں تک (محاورتاً) ایک دوسرے کے ‘جانی مزید پڑھیں
اپوزیشن جماعتیں عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے پر متفق ہو سکیں گی؟
اسلام آباد — پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتیں حکومت مخالف لانگ مارچ کے اعلان کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے پر غور کر رہی ہیں۔ تحریکِ عدم اعتماد یا ان ہاؤس تبدیلی کو لے کر حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے درمیان اختلافات کم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
تین بچوں کی اجازت کے باوجود چین میں شرح پیدائش میں کمی کیوں؟
ویب ڈیسک — چین میں گزشتہ سال حکومت کی طرف سے تین بچے پیدا کرنے کی اجازت کے باوجود سن 2021 میں شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔ قومی ادارۂ شماریات کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق چین میں گزشتہ برس ایک ہزار افراد میں شرح پیدائش مزید پڑھیں
رشید ناز: کردار میں ڈوب جانے والا اداکار چل بسا
کراچی — پاکستان فلم اور ٹیلی وژن انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار رشید ناز طویل علالت کے بعد 73 برس کی عمر میں پیر کو انتقال کر گئے ہیں۔ نو ستمبر 1948 کو پشاور میں پیدا ہونے والے رشید ناز نے اپنے کریئر کا آغاز ستر کی دہائی میں پاکستان ٹیلی وژن کے پشاور سینٹر مزید پڑھیں
ابوظہبی ایئرپورٹ کے قریب مشتبہ ڈرون حملہ، ایک پاکستانی سمیت تین افراد ہلاک
ویب ڈیسک — متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں پیر کو ایک مشتبہ ڈرون حملے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مشتبہ ڈرون حملہ ابوظہبی کے صنعتی علاقے مصفح میں ہوا جہاں آئل سے بھرے تین ٹینکروں میں آگ بھڑک اٹھی اور اس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور چھ مزید پڑھیں