لندن: بھارتی آرمی چیف اور وزیرِ داخلہ کی گرفتاری کی درخواست

ویب ڈیسک —  لندن کی ایک لا فرم نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں مبینہ طور پر جنگی جرائم کے الزامات میں بھارتی آرمی چیف اور وزیرِ داخلہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام کو گرفتار کرنے کی درخواست دی ہے۔ لا فرم اسٹاک وائٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے لندن کی میٹروپولیٹن پولیس کے مزید پڑھیں

ایرانی سفارت کاروں کی سعودی عرب آمد اچھی پیش رفت مگر برف پگھلنے میں وقت لگے گا: تجزیہ کار

ویب ڈیسک —  ایران کے تین سفارت کار اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) میں ایران کی نمائندگی کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں اور دونوں ممالک پانچویں براہِ راست مذاکرات کی تیاری بھی کر رہے ہیں۔ بعض مبصرین مشرق وسطیٰ کے حالات کے پس منظر میں اسے ایک بڑی پیش رفت مزید پڑھیں

گوانتانامو بے حراستی مرکز کے قیام کو 20 سال مکمل، عالمی اداروں کا قیدیوں کی منتقلی کا مطالبہ

گوانتانامو بے کے قیام کے بیس سال مکمل ہونے پر ہومین رائٹس واچ اور براؤن یونیورسٹی کے کاسٹ آف وار پراجیکٹ پروگرام نے اپنی جاری کردہ رپورٹس میں بتایا ہے کہ حراستی مرکز میں دو عشروں کے دوران کس طرح انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جاتی رہیں اور بیس سال کے بعد بھی وہاں مزید پڑھیں

امریکی امداد،تربیت اوردیکھ بھال کے بغیرافغان فضائیہ اپنا وجودقائم نہیں رکھ سکتی، رپورٹ

منگل کو ڈی کلاسی فائی ہونے والی رپورٹ میں یہ نشاندہی کی گئی ہے کہ امریکی حکام کو خبردار کیا گیا تھا کہ امریکی فوجی انخلا کے بعد افغانستان کی فضائیہ اپنا وجود برقرار نہیں رکھ پائے گی

یمن کے دارالحکومت پر اتحادی فوجوں کی بمباری، 20 سے زائد افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  سعودی زیر قیادت اتحاد کی افواج نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق عام شہریوں سمیت کم از 20 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ حوثی میڈیا اور مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ 2019 کے بعد یہ سب سے بڑا مہلک حملہ تھا۔ اتحادی جنگی طیاروں مزید پڑھیں

‘یمن کی جنگ کا کوئی حل نہیں نکلے گا جب تک اعتماد کی فضا قائم نہیں ہوتی’

ویب ڈیسک —  ایران کے تین سفارت کار اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) میں ایران کی نمائندگی کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں اور دونوں ممالک پانچویں براہ راست مذاکرات کی تیاری بھی کر رہے ہیں۔ بعض مبصرین مشرق وسطیٰ کے حالات کے پس منظر میں اسے ایک بڑی پیش رفت مزید پڑھیں

افغانستان میں زلزلے سے 26 افراد ہلاک، 800 گھر تباہ ہو گئے

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ نے منگل کے روز بتایا ہے کہ افغانستان کے مغربی حصے میں ایک روز قبل آنے والے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 26 ہو گئی ہے۔ اس زلزلے سے تین دیہاتوں میں تقریباً 800 مکانوں کو نقصان پہنچا۔ مکانوں کے گرنے سے کم از کم چار افراد زخمی مزید پڑھیں

مودی کے خطاب میں ٹیلی پرامپٹر کی خرابی: ’اچھا چلتا ہوں، دعاؤں میں یاد رکھنا‘

ویب ڈیسک —  عالمی اقتصادی فورم (ڈبلیو ای ایف) سے خطاب کے دوران بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی اچانک کیوں رک گئے؟ کیا ٹیلی پرامپٹر میں خرابی نے انہیں خاموش ہونے پر مجبور کیا؟ یا کوئی تکنیکی مسئلہ تھا؟ بھارت میں سوشل میڈیا پر یہ سوال زیرِ بحث ہے۔ گزشتہ شب نریندر مودی کی مزید پڑھیں