عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے شدت پسندوں کی کوششیں، کب کیا ہوا؟

کراچی —  امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک یہودی عبادت گاہ میں عافیہ صدیقی کی رہائی کے خواہاں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد ایک بار پھر یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ شدت پسند گروہ یا افراد انہیں امریکی جیل سے رہا کروانے کے لیے لوگوں کو اغوا یا دہشت گردی کی کارروائیاں کیوں کرتے مزید پڑھیں

سرینگر کا کشمیر پریس کلب صحافیوں کے لیے بند کیوں ہے؟

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر سرینگر کا کشمیر پریس کلب گزشتہ چند روز سے بند ہے جس کے بعد بھارتی کشمیر کے صحافی اور بعض سماجی حلقے اسے آزادیٔ اظہار پر قدغن کی ایک کوشش قرار دے رہے ہیں۔ گو کہ کشمیر پریس کلب کے مرکزی دفتر پر یہ نوٹس لگایا مزید پڑھیں

سرینگر: کشمیر پریس کلب کی الاٹمنٹ منسوخ، معاملہ کیا ہے؟

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر سرینگر کا ‘کشمیر پریس کلب’ گزشتہ چند روز سے بند ہے لیکن اب مقامی حکومت نے کلب کی عمارت کو اپنی تحویل میں لے کر اس کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔​ گو کہ کشمیر پریس کلب کے مرکزی دفتر پر یہ نوٹس لگایا مزید پڑھیں

بھارت: مسلمان طالبات کو حجاب پہن کر کلاس رومز میں داخلے کی اجازت نہ مل سکی

ویب ڈیسک —  بھارتی ریاست کرناٹک کے سرکاری کالج میں چھ مسلمان طالبات کو حجاب پہن کر کلاس رومز میں داخلے کی تاحال اجازت نہ مل سکی۔ کالج انتظامیہ نے مذکورہ خواتین کو 31 دسمبر سے غیر حاضر قرار دے دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق طالبات کے والدین نے مسئلے کے مزید پڑھیں

مارچ سے لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیئے جائیں گے، ذبیح اللہ مجاہد

کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیئے جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے ’’اے پی‘‘ کو انٹرویو میں بتایا کہ لڑکیوں کے مزید پڑھیں

بھارت: مسلمان طالبات کو حجاب پہن کر کلاس رومز میں داخلے کی اجازت نہ مل سکی

ویب ڈیسک —  بھارتی ریاست کرناٹک کے سرکاری کالج میں چھ مسلمان طالبات کو حجاب پہن کر کلاس رومز میں داخلے کی تاحال اجازت نہ مل سکی۔ کالج انتظامیہ نے مذکورہ خواتین کو 31 دسمبر سے غیر حاضر قرار دے دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق طالبات کے والدین نے مسئلے کے مزید پڑھیں

مری واقعہ: سیاحوں کے لیے نئے ضوابط، بغیر پارکنگ والے کاروباری مراکز سیل کرنے کی سفارش

اسلام آباد —  پاکستان کے معروف سیاحتی مقام مری میں برفانی طوفان میں پھنسنے والے 23 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد صورت حال تاحال معمول پر نہیں آئی تاہم حکومت نے ایک دن میں صرف 8 ہزار گاڑیوں کو مری میں داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادھر وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید مزید پڑھیں

افغان طالبان کی رواں برس مارچ تک لڑکیوں کے تمام اسکول کھولنے کی یقین دہانی

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ رواں برس مارچ تک لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب وزیر برائے ثقافت و اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کو دیے گئے انٹرویو میں مزید پڑھیں