اسلام آباد — اسلام آباد ہائی کورٹ نے رواں ہفتے ہی وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کو مارگلہ کی پہاڑیوں پر قائم مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے، نیوی گالف کورس کو تحویل میں لینے اور ملٹری ڈائریکٹوریٹ فارمز کے نیشنل پارک کی آٹھ ہزار ایکڑ اراضی پر دعوے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ضلع خیبر: مسلمان شہری کا مسیحیوں کے لیے زمین کا تحفہ
No media source currently available
افغانستان: ‘بے جان مجسموں کے بھی سر قلم ہو رہے ہیں’
No media source currently available
پاکستان اور بھارت میں اختلاف رائے رکھنے والوں کو ہدف بنایا جارہا ہے، ہیومن رائٹس
انسانی حقوق سے متعلق ایک بین الاقوامی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں حکام نے اختلاف رائے کو دبانے کے لیے سخت قوانین میں توسیع کی ہے اور بھارت میں حکومت مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔ امریکا میں قائم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر مزید پڑھیں
کرونا سے امریکی ایئر لائن کو تین ماہ میں چالیس کروڑ ڈالر کا نقصان
واشنگٹن ڈی سی — زندگی کے دوسرے شعبوں کی طرح اومیکرون وائرس کے امریکہ میں پھیلاؤ نے فضائی سفر کی صنعت کو بھی بڑے پیمانے پر متاثر کیا ہے اور ڈیلٹا ایئر لائن کو دسمبر کے ہفتے میں کئی پروازوں کے منسوخ ہونے کے باعث 408 ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔ کمپنی کے چیف مزید پڑھیں
برطانوی شہزادہ اینڈریو شاہی اورفوجی اعزازات و مراعات سے محروم
ویب ڈیسک — برطانوی ملکہ الزبتھ کے بیٹے شہزادہ اینڈریو سے شاہی اور فوجی اعزازات اور القابات واپس لے لیے گیے ہیں جس کے بعد اب انہیں‘His Royal Highness’ نہیں پکارا جائے گا۔ شہزادہ اینڈریو کو امریکہ میں جنسی زبردستی کے مقدمے کا سامنا ہے۔ امریکہ میں جنسی جرائم میں سزا یافتہ سرمایہ کار جیفری مزید پڑھیں
بقایاجات کی عدم ادائیگی: ایران،وینزویلا اورسوڈان کا جنرل اسمبلی میں ووٹ کا حق معطل
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ایران، وینزویلا اور سوڈان سمیت آٹھ ممالک اقوام متحدہ کی 193 رکنی جنرل اسمبلی میں ووٹنگ کے حق سے محروم ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے جنرل اسمبلی کے صدر عبداللہ شاہد کو لکھے مزید پڑھیں
‘طالبان نے حقوق سے متعلق کامیابیوں کو لپیٹ دیا ہے، پاکستان اور بھارت میں صورت حال ابتر’
ویب ڈیسک — انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت کی طرف سے سال 2021 میں میڈیا، سرگرم کارکنوں اور سیاسی مخالفین کی پکڑ دھکڑ کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا، تاکہ حکومت پر ہونے والی تنقید کو روکا جا سکے۔ اسی طرح افغانستان مزید پڑھیں
پروازوں کی منسوخی اور ہزاروں ملازمین کے بیمار پڑنے سے ایئرلائنزکونقصان، رپورٹ
واشنگٹن ڈی سی — زندگی کے دوسرے شعبوں کی طرح اومیکرون وائرس کے امریکہ میں پھیلاو نےفضائی سفر کی صنعت کو بھی بڑے پیمانے پر متاثر کیا ہے اور ڈیلٹا ایئر لائن کو دسمبر کے ہفتے میں کئی پروازوں کے منسوخ ہونے کے باعث 408 ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔ کمپنی کے چیف ایگزیکیٹو مزید پڑھیں
افغان تارکین وطن امریکہ منتقلی کے پی ٹو پروگرام میں کیوں دلچسپی نہیں لے رہے؟
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ کے غیر مطبوعہ اعداد و شمار کے مطابق، ان ہزاروں افغان باشندوں میں سے ایک قلیل تعداد کو ویزوں کی پراسسنگ کے لیے سمندر پار منتقل کیا گیا ہے، جو پچھلی گرمیوں میں اعلان کردہ مہاجرین کی دوبارہ آبادکاری کے پروگرام کے تحت امریکہ جانے کے اہل ہیں۔ امریکہ مزید پڑھیں