No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
سیلنگ کلب گرانے کے خلاف نیوی کی درخواست، ‘ضابطے کے مطابق رجوع کیا جائے’
ویب ڈیسک — پاکستان نیوی نے راول ڈیم کے کنارے بنائے گئے نیوی سیلنگ کلب اور نیوی گالف کورس کو غیر قانونی قرار دینے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے جمعرات کو رجوع کیا۔ تاہم عدالت نے نیوی کے وکلا کو ہدایت کی کہ وہ ضابطے کے مطابق عدالت سے رجوع کریں۔ پاکستان نیوی مزید پڑھیں
ترکی کا معاشی بحران: کیا ایردوان اپنی خارجہ پالیسی تبدیل کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں؟
کراچی — ترکی میں گزشتہ سال کے اواخر سے صدر طیب ایردوان کی خارجہ پالیسی کے جارحانہ انداز میں میں تبدیلی آ رہی ہے۔ بدلتے عالمی حالات اور اپنے معاشی چیلنجز کی وجہ سے ترکی نے آئندہ برس کے لیے اپنے اہداف بھی اسی حکمتِ عملی کے تحت ترتیب دیے ہیں۔ ترک حکومت کے حامی مزید پڑھیں
امریکہ کی اہم ترین دستاویزات کہاں محفوظ ہیں؟
No media source currently available
افغانستان کے لیے 30 کروڑ ڈالرز سے زائد کی امریکی امداد

امریکہ نے بھوک اور افلاس میں مبتلا افغان عوام کے لیے 30 کروڑ ڈالرز سے زائد کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ امدادی پیکج اس وقت سامنے آیا ہے جب اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا تھا کہ افغانستان کی نصف آبادی کو شدید بھوک کا سامنا ہے۔ امریکہ اب تک افغانستان کو کتنی امداد فراہم مزید پڑھیں
‘پہلے بات کرنا مشکل تھی، اب ناممکن ہوتی جا رہی ہے’
ویب ڈیسک — اب سے کچھ روز پہلے تک بھارتی نژاد آمنہ کوثر امریکہ کی ایک ریاست میں اپنے خاندان کے ساتھ پر سکون زندگی بسر کر رہی تھیں۔ پھر انہیں بھارت سے ایک دوست کی فون کال موصول ہوئی جس میں انہیں بتایا گیا کہ ان کا نام بھی بلی بائی ایپ پر دیکھا مزید پڑھیں
لاک ڈاون کرسمس پارٹی: وزیر اعظم جانسن کی معذرت
ویب ڈیسک — برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے اس بات پر معذرت کی ہے کہ سال 2020ء میں 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے لان میں ایسے وقت ایک پارٹی کا انعقاد کیا گیا جب کرونا وائرس کے دوران لندن میں لاک ڈاؤن تھا۔ تاہم، انھوں نے مستعفی ہونے کے متعلق حزب مخالف کے مطالبے مزید پڑھیں
بھارتی مسلمانوں کے خلاف مبینہ نفرت انگیز تقاریر کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور
ویب ڈیسک — بھارت کی اعلٰی عدالت نے بدھ کے روز کہا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کے بارے میں ایک اپیل کی سماعت کر رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے تین ججوں نے کہا کہ وہ اتراکھنڈ ریاست کی حکومت کو نوٹس بھیج رہے ہیں کہ سپریم کورٹ آئندہ ہفتے اس مزید پڑھیں
کرزئی، عبداللہ؛ طالبان کے ‘قیدی’ یا ترپ کے پتے؟

واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندے تھامس ویسٹ سابق صدر حامد کرزئی اور سابق چیف ایگزیکٹو اور قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے رابطہ کرتے ہیں، غیر ملکی وفود اگر افغانستان جاتے ہیں تو ان دونوں راہنماؤں سے ان کی ملاقاتیں ہوتی ہیں۔ یہ دونوں راہنما افغانستان مزید پڑھیں
بھارتی مسلمانوں کے خلاف مبینہ نفرت انگیز تقاریر کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور

ویب ڈیسک — بھارت کی اعلٰی عدالت نے بدھ کے روز کہا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کے بارے میں ایک اپیل کی سماعت کر رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے تین ججوں نے کہا کہ وہ اتراکھنڈ ریاست کی حکومت کو نوٹس بھیج رہے ہیں کہ سپریم کورٹ آئندہ ہفتے اس مزید پڑھیں