حافظ سعید کے گھر کے قریب ہونے والے بم دھماکے کے ملزمان کو پھانسی کی سزا

لاہور —  انسداد دہشتگری عدالت لاہور نے جوہر ٹاؤن بم دھماکے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے چار ملزمان کو 9 ،9 مرتبہ سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عدالت نے بم دھماکے کے ملزمان عید گل، سجاد شاہ، پیٹر پال اور ضیاءاللہ کو 9، 9 بار سزائے موت، جبکہ خاتون ملزمہ عائشہ کو پانچ مزید پڑھیں

ابھی تک کسی بھی ملک نے طالبان کی حکومت کو تسلیم کیوں نہیں کیا؟

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان کو کنٹرول سنبھالے ہوئے اب کوئی پانچ ماہ ہونے والے ہیں۔ لیکن پاکستان سمیت جو دنیا سے طالبان حکومت کو تسلیم کرانے کے لیے کوشاں ہے۔ کسی بھی ملک نے انہیں تسلیم نہیں کیا ہے۔ امریکہ سمیت دنیا کے دوسرے ممالک اور اقوام متحدہ افغانستان کے لیے انسانی بنیادوں مزید پڑھیں

کوئٹہ: احتجاجی ڈاکٹرز اور پولیس کی جھڑپ میں متعدد زخمی اور گرفتار

کوئٹہ —  ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش پر کوئٹہ میں 20 سے زائد ینگ ڈاکٹرز گرفتار کر لیے گئے۔ جب کہ اس دوران ہونے والی جھڑپ میں 8 ڈاکٹر اور 6 پولیس اہل کار زخمی ہو گئے۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں ریڈ زون میں داخل ہونے پر تقریباً مزید پڑھیں

‘پہلے بات کرنا مشکل تھا، اب ناممکن ہوتا جا رہا ہے’

ویب ڈیسک —  اب سے کچھ روز پہلے تک بھارتی نژاد آمنہ کوثر امریکہ کی ایک ریاست میں اپنے خاندان کے ساتھ پر سکون زندگی بسر کر رہی تھیں۔ پھر انہیں بھارت سے ایک دوست کی فون کال موصول ہوئی جس میں انہیں بتایا گیا کہ ان کا نام بھی بلی بائی ایپ پر دیکھا مزید پڑھیں

‘پہلے بات کرنا مشکل تھا، اب ناممکن ہوتا جا رہا ہے’

ویب ڈیسک —  اب سے کچھ روز پہلے تک بھارتی نژاد آمنہ کوثر امریکہ کی ایک ریاست میں اپنے خاندان کے ساتھ پر سکون زندگی بسر کر رہی تھیں۔ پھر انہیں بھارت سے ایک دوست کی فون کال موصول ہوئی جس میں انہیں بتایا گیا کہ ان کا نام بھی بلی بائی ایپ پر دیکھا مزید پڑھیں

امریکہ: کامیاب خواتین کے اعزاز میں سِکوں کا اجرا

واشنگٹن —  یونائیٹڈ اسٹیٹس منٹ (امریکہ کی ٹکسال) نے پیر کے روز امریکن ویمن کوارٹرز پروگرام شروع کیا جو مختلف امریکی خواتین کے کام اور کامیابیوں کو اعزاز دینے کے لیے ایک چار سالہ پروگرام ہے جس کے تحت2022سے 2025 تک جاری کیے جانے والے نئے کوارٹرز (پچیس سینٹ کے سکے) پر ان خواتین کی مزید پڑھیں

دنیا کے طاقت ور پاسپورٹس کی نئی فہرست، پاکستان آخری نمبروں پر

ویب ڈیسک —  دنیا کے کس ملک کا پاسپورٹ کتنا طاقت وَر ہے؟ کہاں کے شہری کتنے ممالک میں بغیر ویزا جا سکتے ہیں اور پاسپورٹ کی رینکنگ میں پاکستان کس نمبر پر ہے؟ ان تمام تفصیلات پر مشتمل نئی رینکنگ جاری کر دی گئی ہے۔ پاسپورٹ کی یہ رینکنگ لندن کی ایک فرم ‘ہینلی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں جمعرات کو ‘منی بجٹ’ پر ووٹنگ متوقع، اپوزیشن کی حکمتِ عملی طے

اسلام آباد —  پاکستان میں حزب اختلاف نے مالیاتی ضمنی بل (منی بجٹ) لانے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پارلیمنٹ سے منظوری میں اس کی حمایت نہیں کرسکتی۔ حزبِ اختلاف نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات کو قومی اسمبلی سے منی بجٹ کی منظوری کے وقت ایوان کے مزید پڑھیں