عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ شہزاد اکبر نے پیر کو اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ انہوں نے وزیرِ اعظم کو اپنا استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کے بقول، "مجھے امید ہے کہ عمران خان کی قیادت میں احتساب کا عمل مزید پڑھیں

جب امریکہ میں ووٹ ڈالنے پر ٹیکس لگتا تھا

صدر لنڈن بی جونسن نے چوبیسویں ترمیم پر دستخط کرنے کے بعد کہا تھا کہ آج کے بعد کوئی اتنا غریب نہیں رہے گا کہ ووٹ بھی نہ ڈال سکے۔یہ 23جنوری 1964 کا دن تھا جب چوبیسویں ترمیم کی منظوری سے اس وقت امریکہ کی متعدد جنوبی ریاستوں میں رائے دہی کے لیے عائد کی مزید پڑھیں

گلوکاری سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والے فن کار

پاکستان کے نجی انٹرٹینمنٹ چینل ‘ہم ٹی وی’ کے ڈرامہ سیریل ‘سنگِ ماہ’ میں گلوکار عاطف اسلم کی اداکاری کو پسند کیا جا رہا ہے۔انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں بہت سے اداکار گلوکاری یا دیگر شعبوں میں طبع آزمائی کرتے ہیں جن میں سے کئی کامیاب تو کئی کو ناکامیوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ‘عادت’ مزید پڑھیں

اوسلو: افغان طالبان اور مغربی ممالک کے مابین تین روزہ مذاکرات کا آغاز

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکومت، مغربی ممالک اور افغانستان میں سول سوسائٹی کے نمائندوں کے مابین تین روزہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ اتوار کو ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں شروع ہونے والے مذاکرات میں طالبان وفد کی قیادت افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

اقتدار سے نکلا تو اپوزیشن جماعتوں کے لیے زیادہ خطرناک ہو جاؤں گا: عمران خان

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر وہ اقتدار سے الگ ہوئے تو زیادہ خطرناک ہو جائیں گے اور سڑکوں پر آکر اپوزیشن جماعتوں کے لیے زیادہ خطرے کا باعث بنیں گے۔ اتوار کو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے سوال و جواب کے سیشن ‘آپ کا وزیرِ مزید پڑھیں

اگر میں سڑکوں پر نکل آیا تو اپوزیشن جماعتوں کیلئے چھپنے کی جگہ نہیں ہوگی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر میں حکومت سے باہر نکل گیا تو آپ کے لیے زیادہ خطرناک ہوں گا اور میں سڑکوں پر نکل آیا تو آپ کے لیے چھپنے کی جگہ نہیں ہوگی کیونکہ لوگ آپ کو پہچان چکے ہیں۔ انہوں نے یہ بات ‘آپ کا وزیرِاعظم مزید پڑھیں

پشاور: نہ سینہ کھلا نہ کٹ لگا اور دل کا کامیاب آپریشن ہو گیا

پشاور —  صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت میں قائم پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اپنی نوعیت کا پہلا ایسا دل کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے جس میں روایتی طبی اوزاروں کے بجائے کیمرے، ایکسرے اور اسکرینز استعمال کی گئیں۔ پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں یہ آپریشن کرنے والے انٹرونشل کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر مزید پڑھیں

پاکستان میں صدارتی نظامِ کی بازگشت؛ ‘حکومت کی ناکامی پارلیمانی نظام کی ناکامی نہیں’

اسلام آباد —  پاکستان میں پارلیمانی نظام کی جگہ صدارتی نظامِ حکومت رائج کرنے کے مطالبات سامنے آنے کے بعد یہ عنوان ایک بار پھر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ حالیہ دنوں میں قومی ذرائع ابلاغ سے لےکر سوشل میڈیا اور پارلیمنٹ تک ہر جگہ صدارتی نظامِ حکومت کی باز گشت سنائی دیتی ہے۔ بعض مزید پڑھیں

بلنکن نے بالٹک ممالک کو یوکرین میں امریکی ہتھیار بھیجنے کی اجازت دے دی

ویب ڈیسک —  امریکی وزیرِ خارجہ خارجہ اینٹنی بلنکن کا کہنا ہے کہ انہوں نے بالٹک ممالک جن میں ایسٹونیا، لیٹویا اور لیتھونیا شامل ہیں کو اس بات کی اجازت دی ہے کہ وہ یوکرین کو امریکی ساختہ اینٹی ٹینک اور اینٹی ایئرکرافٹ میزائل فراہم کر سکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بیان ایسے موقع پر مزید پڑھیں